واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اور پاکستان جیت گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-12, 04:50 PM   #1
اور پاکستان جیت گیا
حیدر حیدر آن لائن ہے 06-02-12, 04:50 PM

سبھی اہلیان پاک نیٹ اور پاکستان کو مبارک ہو کہ پاکستان نے سیریز تین صفر سے جیت کر وائٹ واش کر کے 2010 میں اپنے ساتھ ہونے والے ذلت آمیز سلوک کا انتہائی ذلت دینے والا بدلہ لے لیا۔

105 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 75
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (06-02-12), یاسر عمران مرزا (07-02-12), نیلم خان (07-02-12), نبیل خان (07-02-12), احمد نذیر (06-02-12), بنت حوا (07-02-12), رضی (08-02-12)
پرانا 06-02-12, 04:52 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,291
کمائي: 62,588
شکریہ: 10,317
3,105 مراسلہ میں 7,462 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ظالم ٹیم نکلی یار۔ بہت برا کیا پاکستانی ٹیم نے ذلت آمیز شکست دی

پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف تاریخی کلین سویپ - چھا گئے قسم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گریٹ یار
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (07-02-12), نیلم خان (07-02-12), نبیل خان (07-02-12), احمد نذیر (06-02-12), بنت حوا (07-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 06-02-12, 05:02 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دل خوش کردیا ان لوگوں نے ۔ ۔ ۔ انگلینڈ کی ٹیم اور وہاں کے میڈیا کے منہ پر ایک زوردار ، زناٹے دار طمانچہ ۔ ۔ ۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم ۔ ۔ ۔ زندہ باد
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (06-02-12), نیلم خان (07-02-12), نبیل خان (07-02-12), احمد نذیر (06-02-12), بنت حوا (07-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 04:36 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,525
شکریہ: 3,450
699 مراسلہ میں 1,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی دل خوش کردیا پاکستان کی ٹیم نے اللہ نظر بد سے بچائے اٰمین
بنت حوا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-02-12), نبیل خان (07-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 04:38 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو پاکستان کو اور پاکستان کی عوام کو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (07-02-12), حیدر (07-02-12), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 07-02-12, 09:52 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیر مبارک جی آپ کو بھی مبارک ہو
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 11:19 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارکاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Images
 
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (07-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکا کو یقین دہانی کرانا ہوگی کہ وہ شفاف طریقے سے پاکستان کی سالمیت کی حمایت کرتا ہے، ذرائع گلاب خان خبریں 0 17-09-11 06:18 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
پاکستان کواقتصادی ترقی اور استحکام سمیت کئی چیلنجز کاسامنا ہے،نوید قمر تہر عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:42 AM
آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM
آئین اور جمہوریت کی بحالی تک،دولت مشترکہ نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger