واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اولمپکس مشعل آمد پر کسی کو گڑبڑ کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 03:54 PM   #1
اولمپکس مشعل آمد پر کسی کو گڑبڑ کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 14-04-08, 03:54 PM

VOA News

اسلام آباد ....................حکومتِ پاکستان نے چین اور وہاں پر ہونے والے اولمپک کھیلوں کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے پاک رکھا جائے۔


یہ بات پیر کو اسلام آباد میں پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے صدر عارف ایف حسین نے ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔



پاکستان اولمپکس ایسو سی ایشن کے صدر نے بتایا کہ اولمپکس مشعل بدھ کی صبح اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان سے اِس کے محفوظ اور بحفاظت گزر کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی اور سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔



خیال رہے کہ اولمپکس کھیل اگست میں بیجنگ میں ہونے ہیں لیکن بین الاقوامی کھلاڑیوں کی چین آمد سے چار ماہ پہلے ہی اولمپکس مشعل کے خلاف مختلف ممالک میں چین کی پالیسیوں،خاص طور پر تبت میں حکومت کی کارروائیوں کی مذمت کرنے کے لیے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔



اُدھر صدر پرویز مشرف نے بھی پیر کو بیجنگ یونی ورسٹی میں اپنے خطاب میں اولمپکس کھیلوں کو سیاسی رنگ دینے کی کوششوں پر کڑی تنقید کی ہے اور خبردارکیا ہے کہ اولمپک معشل کی اسلام آباد آمد کے موقعے پر تقریب میں کسی کو گڑ بڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 272
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, چین, مشعل, اولمپک, خلاف, خصوصی, سیاست, صبح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
30برس میں پہلی بار کسی سکھ کو امریکی فوج میں شامل ،پگڑی پہنے کی اجازت جاویداسد خبریں 4 14-11-10 06:20 AM
کسی بھی ٹی وی چینلز کی نشر یات بلاک کر نے کی اجازت نہیں دینگے ،شیری رحمن عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:15 AM
صدر پر ویز کی سی آئی اے کو پاکستان میں خفیہ اڈے بنانے کی اجازت وجدان خبریں 1 27-02-08 06:05 AM
مقررہ مقامات کے سوا کسی جگہ انتخابی جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 03:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger