واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85روپے میں فروخت کیا جارہا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 03:42 PM   #1
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85روپے میں فروخت کیا جارہا ہے
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 17-10-08, 03:42 PM

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85روپے میں فروخت کیا جارہا ہے
کراچی... انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے ساٹھ پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈالر 83روپے 60پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔خانانی اینڈ کالیا کے ہیڈآف ریسرچ نبیل اقبال کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 85روپے کا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر کی کمی کے ڈالر کی قدرمیں اضافہ ہورہا ہے۔ جبکہ ہیڈ آف گلوبل مارکیٹس اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے مطابق کچھ عناصر روپے کی قدر کم کرکے حکومت پر دباؤ بڑھانا چاہتے ہیں۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 189
Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, کراچی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی عبدالقدوس خبریں 1 01-11-08 12:36 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
اوپن مارکیٹ کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ مسٹر گرزلی خبریں 3 25-06-08 04:20 PM
اوپن مارکیٹ کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger