|
اوگرانے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا اسلام آباد (مانی

02-07-08, 07:55 AM
اوگرانے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا باقاعدہ نوٹس جاری کر دیا۔ 300 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لئے قیمت میں 70 سے 120 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ 50 سے 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے بل میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ گھریلو صارفین کے لئے سلیب 5 سے بڑھا کر 7 کر دیئے گئے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|