واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اوگرا نے پیٹرول 6 اور ڈیزل 10 روپے لٹر مزید مہنگا کرنے کی سمری بھجوادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-07-08, 02:58 PM   #1
اوگرا نے پیٹرول 6 اور ڈیزل 10 روپے لٹر مزید مہنگا کرنے کی سمری بھجوادی
تفسیر حیدر تفسیر حیدر آف لائن ہے 15-07-08, 02:58 PM

اوگرا نے وزارت تیل و گیس اور قدرتی وسائل کو پٹرول کی قیمت میں 6 اور ڈیزل کی قیمت 10 روپے اضافے کی سمری بھجوا دی ہے۔ تاہم ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لیے 16 جولائی کو تیل و گیس کی نئی قیمتوں کے امکانات کم ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے تیل کی بین الاقوامی کے تناسب سے اپنی جائزہ رپورٹ تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس رپورٹ میں پٹرول میں 6 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تیل و گیس اس رپورٹ کا جائزہ لے گی اور سمری وزارت خزانہ کو بھجوائے گی۔ وزارت خزانہ اس کا جائزہ لیکر حتمی منظوری کیلئے یہ وزیراعظم کو بھجوائی گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت تیل کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روزہ ردو بدل کے فارمولے میں تبدیلی کر چکی ہے نئے فارمولے کے بعد 16 جولائی کو تیل کی نئی قیمتوں کے اعلان کے امکانات کم ہیں۔

 
تفسیر حیدر's Avatar
تفسیر حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 339
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (16-07-08)
پرانا 15-07-08, 03:31 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اوگرا نے پیٹرول 6 اور ڈیزل 10 روپے لٹر مزید مہنگا کرنے کی سمری بھجواد

اوگرا کی ایسی کی تیسی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 03:37 PM   #3
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اوگرا نے پیٹرول 6 اور ڈیزل 10 روپے لٹر مزید مہنگا کرنے کی سمری بھجواد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اوگرا کی ایسی کی تیسی
ارے خلیل بھای پریشان نہ ھو ہم لوگ کچھ نیں کر سکتے ے بڑے لوگوں کا کام یے
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 03:41 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اوگرا نے پیٹرول 6 اور ڈیزل 10 روپے لٹر مزید مہنگا کرنے کی سمری بھجواد

بھائی ہم ہی سب کچھ کر سکتے ہیں مگر ہم کرتے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-08, 01:57 PM   #5
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اوگرا نے پیٹرول 6 اور ڈیزل 10 روپے لٹر مزید مہنگا کرنے کی سمری بھجواد

اب کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔او
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیراعظم, لوگ, بھائی, جواب, روزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیٹرولیم کے ڈرون حملے کی تیاری،فی لٹر چار روپے”مارنے “ کا ہدف جاویداسد خبریں 1 26-10-10 07:47 PM
پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 1 28-04-10 01:08 PM
پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا میاں شاہد خبریں 6 19-05-08 11:21 AM
پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 18-04-08 07:48 AM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger