پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز  

فورمز ایوارڈ عطیات دیں سماجی حلقے اپکے موضوع نئے جوابات
واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > میرے پاکستان سے > خبریں

اپکی توجہ درکار ہے:

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

اوگرا کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

اس موضوع کے 9 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 122 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات اسی میں تلاش کریں ظاہری انداز
پرانا 17-11-08, 09:54 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,304
کمائي: 1,002
شکریہ: 124
117 مراسلہ میں 167 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
Default اوگرا کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

اوگرا کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

اسلام علیکم۔
امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہونگے۔ حکومتِ پاکستان کے ادارے "اوگرا" کی ویب سائٹ کو ایک انڈین ہیکرز گروپ نے ہیک کر لیا ہے

ویب سائٹ ہے :www.ogra.org.pk

سمیر نامی ہیکر نے یہ پیغام دیا ہے کی غیر محفوظ ویب کو ہیک کرنے سے وہ خود کو نہیں روک سکتا۔اور ویب ماسٹر کو اور اچھی ویب بنانے کا پیغام بھی دیا ہے

والسلام
snp1.jpg

snp2.jpg

snp3.jpg

snp4.jpg
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے پاکستانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (25-11-08), فیصل ناصر (19-11-08), ندیم رفیع (17-11-08), مسافر (23-11-08), yashaka (23-11-08), ام طلحہ (18-11-08), حسن مغل (18-11-08), زین الدین زیڈ ایف (17-11-08), سیدہ ثوبیہ ناز (18-11-08), سرمد (25-11-08)
پرانا 17-11-08, 11:29 PM   #2
ذیلی ناظم
 
زین الدین زیڈ ایف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: نامعلوم
عمر: 88
مراسلات: 4,822
کمائي: 18,360
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,858
2,087 مراسلہ میں 3,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
زین الدین زیڈ ایف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس 500 پوسٹس 100 موضوعات 1000 پوسٹس 
کل ایوارڈ: 7
Default جواب: اوگرا کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

معلومات شیئر کرنے کا شکریہ
زین الدین زیڈ ایف آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 07:51 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 12,995
کمائي: 37,149
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,418
2,504 مراسلہ میں 3,921 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
1000 موضوعات 2500 پوسٹس 5000 پوسٹس 2500 موضوعات 
کل ایوارڈ: 9
Default جواب: اوگرا کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

میں تو کہتا ہوں ساری پاکستانی سرکاری سائٹس ہیک ہونا چاہیے تاکہ سرکاری ویب ماسٹرز کو بھی تھوڑا سا ہوش آئے یہ لمبی تان کر سو رہے ہوتے ہیں :P
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام طلحہ (18-11-08), سیدہ ثوبیہ ناز (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 10:54 AM   #4
ذیلی ناظم
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: کراچی،پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 326
کمائي: 1,414
شکریہ: 7
82 مراسلہ میں 161 بارشکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فرحان دانش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اوگرا کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

اب سائٹ کام کر رہی ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 12:02 PM   #5
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Okara
عمر: 24
مراسلات: 283
کمائي: 3,104
ميرا موڈ:
شکریہ: 77
119 مراسلہ میں 221 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسن مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حسن مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
Default جواب: اوگرا کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

یہ بہت ہی اچھا کام کیا ہے ہیکر بھائی نے۔ سرکاری لوگوں کو تو اپنی جیبیں بھرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں آتا۔
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل صارف نے حسن مغل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
عبدالقدوس (18-11-08)
پرانا 20-11-08, 11:08 PM   #6
Junior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 20
کمائي: 443
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اوگرا کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

خوب کھا حسن بھائی نے
phulpotofaqeer آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-11-08, 08:18 AM   #7
Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 60
کمائي: 897
شکریہ: 44
26 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اوگرا کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

لیکن انہوں نے سائٹ چھوڑی کیسے
مطلب کیا ان سے کوئی مزاکرات کئے گئے ہیں ؟
ثانیہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-11-08, 09:12 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 12,995
کمائي: 37,149
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,418
2,504 مراسلہ میں 3,921 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
1000 موضوعات 2500 پوسٹس 5000 پوسٹس 2500 موضوعات 
کل ایوارڈ: 9
Default جواب: اوگرا کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

جی نہیں ہیکر عموماََ صرف انڈیکس فائل کو ہی تبدیل کرتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-11-08, 11:02 AM   #9
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 362
کمائي: 6,847
ميرا موڈ:
شکریہ: 86
169 مراسلہ میں 310 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
Default جواب: اوگرا کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

کیا کوئی زرداری کو ھیک کر کے نہیں لیے جا سکتا ۔
تاکہ ھماری ساری پریشانی ہی دور ہو جائے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل صارف نے مسافر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 26-11-08, 05:15 AM   #10
ذیلی ناظم
 
زین الدین زیڈ ایف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: نامعلوم
عمر: 88
مراسلات: 4,822
کمائي: 18,360
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,858
2,087 مراسلہ میں 3,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
زین الدین زیڈ ایف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس 500 پوسٹس 100 موضوعات 1000 پوسٹس 
کل ایوارڈ: 7
Default جواب: اوگرا کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

پاکستانی ہیکروں نے بھی انڈینز ہیکرز کو جواب دیدیا ہے ۔ انڈیا کی اوگرا کے محکمے کی ویب سائٹ سمیت چار دیگر ویب سائٹس کو ہیک کرلیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی مرے نہیں‌سوئے ہوئے ہیں‌
زین الدین زیڈ ایف آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اشتہار
 
اشتہار
اشتہار Sponsored links

جواب

Tags
hacking, ogra

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات اسی میں تلاش کریں
اسی میں تلاش کریں:

آضافی تلاش
ظاہری انداز

مراسلے کے قواعد
اپ موضوعات نہیں‌ بھیج سکتے ہیں
اپ مراسلات نہیں‌ بھیج سکتے ہیں
اپ فائلز منسلک نہیں کرسکتے ہیں
اپ اپنے مراسلات میں تبدیلیاں نہیں کر سکتے ہیں

BB code is کھلا
are کھلاجذبات
[IMG] code is کھلا
HTML کوڈ بند
Trackbacks are کھلا
Pingbacks are کھلا
Refbacks are کھلا

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اردو کی بہترین ویب سائٹ کونسی ہے؟ حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 07-12-08 01:39 PM
دنیا بھر کی زبانیں سکھانے والی ویب سائٹ زین الدین زیڈ ایف علاقائی زبانیں 2 05-10-08 04:13 AM
کے۔اوبنٹو کی ایک اچھی ویب سائٹ اکرام لائینکس کارنر 0 28-04-08 05:09 AM
میرے پنڈ کی ویب سائٹ عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 18 08-06-07 09:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 AM

Powered by vBulletin
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2009,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management by RedTyger

Content Relevant URLs by vBSEO 3.2.0