واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


او آئی سی کینیڈین وزیراعظم پر برہم، اسلام مخالف ہرزہ سرائی کی شدید الفاظ میں مذمت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-11, 04:01 PM   #1
او آئی سی کینیڈین وزیراعظم پر برہم، اسلام مخالف ہرزہ سرائی کی شدید الفاظ میں مذمت
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 16-09-11, 04:01 PM

South Asian News Agency (SANA) ⋅ September 16, 2011 ⋅

جدہ(ثناء نیوز) او آئی سی نے کینیڈا کے وزیراعظم سٹیفن ہارپر کی جانب سے حالیہ اسلام مخالف ہرزہ سرائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جو اسرائیل کے حامی ہیں نے کہا تھا کہ اسلامی دہشتگردی عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ اس کے ردعمل میں اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اکمل الدین احسان اوگلو نے کینیڈا کے وزیراعظم کے بیان کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اس قسم کے بیان سے صرف مغرب اور اسلامی دنیا کے درمیان غلط فہمیاں اور شکوک وشہبات جنم لیں گے جبکہ اس سے مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان نفرت اور دوریوں کو مٹانے کی عالمی کوششوں کو بھی نقصان پہنچے گا۔ اپنے بیان میں او آئی سی سربراہ کا کہنا تھا کہ ایک خود مختار ملک کے وزیراعظم کی جانب سے اس قسم کے گمراہ کن بیانات سے بدامنی پھیلے گی۔ اسلام دہشتگردی کی اصطلاح اس طرح غلط ہے جس طرح کہ کرسچن دہشتگردی یا یہودی دہشتگردی، اسلام امن اور رحم کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔ انہوں نے اس عزم کو دہرایا کہ او آئی سی ہر قسم کی دہشتگردی انتہا پسندی کیخلاف ہے اور ہمارا موقف اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر ہے جو کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو مسترد کر تا ہے۔ انہوں نے کہا کہ او آئی سی کے رکن ملک دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اور ہم نے بھاری مالی و جانی نقصان برداشت کیا ہے۔ سعودی عرب جو کہ او آئی سی کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ وہاں مئی 2003 سے دہشتگرد حملوں میں 350 سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔
SANA (South Asian News Agancy) | او آئی سی کینیڈین وزیراعظم پر برہم، اسلام مخالف ہرزہ سرائی کی شدید الفاظ میں مذمت
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 164
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-11), ھارون اعظم (16-09-11), نبیل خان (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 04:04 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,095
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

احتجاج کرتے رہیں۔ کونسا کسی نے سننا ہے۔ او آئی سی بھی محض بیانات کی حد تک فعال ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (16-09-11), محمد یاسرعلی (16-09-11), بلال الراعی (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 05:10 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں اتنا تو کیا ورنہ یہ توفیق بھی کم ہی ہوتی تھی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-11, 05:29 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیے تو یھود و ھنود شور مچاتے ہیں کہ مسلمان دہشت گرد ہیں
کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اسلام امن پسند مذہب ہے اور مسلمان امن کے سفیر
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
asia, ہے۔, کوارٹر, کوششوں, یہودی, وزیراعظم, نفرت, نیوز, ملک, مئی, متاثر, آئی, اکمل, اسلام, اسلامی, بڑا, تعلیم, خود, دنیا, شدید, عالمی, عرب, عزم, غلط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان امریکی اتحادی ضرور ہے مگر کسی کا طفیلی نہیں: وزیر خارجہ جاویداسد خبریں 1 19-10-10 11:38 PM
کاش گیلانی فلموں کے ہی وزیراعظم ہوتے۔۔۔ کس سے منصفی چاہیں ۔انصار عباسی کا کالم جاویداسد اپکے کالم 2 01-10-10 01:04 PM
::: طالبان نیٹو افواج کیخلاف ایرانی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں،کینیڈین وزیر دفاع ::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 01:51 PM
سول اسپتال میں میڈیکل آئی سی یو اور پیتھالوجی لیبارٹری کے قیام کا منصوبہ عبدالقدوس شعبہ طب 0 15-12-07 08:57 AM
سوات  شانگلہ  کرم ایجنسی اور وزیرستان میں 301 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger