واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اٹلی: بوڑھے والدین کو نوزائیدہ بچی کی پرورش سے عدالت نے روک دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-11, 06:11 AM   #1
اٹلی: بوڑھے والدین کو نوزائیدہ بچی کی پرورش سے عدالت نے روک دیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 17-09-11, 06:11 AM

روم (اے ایف پی) اٹلی کی عدالت نے بوڑھے والدین کو نوزائیدہ بیٹی کی پرورش سے روکتے ہوئے بچی کو گود دینے کا حکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی کی عدالت نے 70 اور 57 سالہ بوڑھے ماں باپ کو 18 ماہ کی بچی کی پرورش سے روک دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچی کو گود دے دیا جائے کیونکہ اُنکی بیٹی جوانی میں یتیم ہوجائیگی اور شاید اس پر زور بھی دیا جائے کہ وہ اپنے بوڑھے ماں باپ کا خیال رکھے جبکہ عدالت کے سامنے یہ بھی بات آئی کہ بوڑھے ماں باپ نے نوزائیدہ بچی کو چار پانچ دن کےلئے نرسری میں بھی رکھا ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 130
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (17-09-11), مرزا عامر (17-09-11), عبدالقدوس (17-09-11)
جواب

Tags
ہوجائیگی, ہے۔, گود, پانچ, چار, میڈیا, ماہ, ماں, مطابق, آئی, اپنے, ایف, بیٹی, باپ, جنگ, جائے, حکم, خیال, دے, رکھا, راولپنڈی, سالہ, سامنے, شاید, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تربوزآرٹ زارا دلچسپ اور عجیب 4 13-02-11 02:08 PM
روزانہ 30 منٹ کی چہل قدمی آنت سیپ شعبہ طب 2 03-01-11 04:45 PM
ڈزائینر حضرات سے مدد چاہے خرم شہزاد خرم گپ شپ 19 22-01-09 08:31 AM
ایک سگار روزانہ ابن ضیاء قہقہے ہی قہقے 0 02-01-08 11:34 AM
وزات قانون چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 21-12-07 01:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger