واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اپریل کے آواخر میں آٹے و گندم کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-03-08, 06:48 AM   #1
اپریل کے آواخر میں آٹے و گندم کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع
وجدان وجدان آف لائن ہے 06-03-08, 06:48 AM

آئندہ ماہ اپریل کے تیسرے ہفتے کے دوران گندم اور آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگا۔ اس کی وجہ پنجاب حکومت کی متوقع طور پر سرکاری گوداموں سے گندم کی فراہمی کی بندش ہے۔ متعدد ذرائع کے مطابق بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں چالیس سے نوے روپے تک اضافہ ہو جائے گا۔ اگر حکومت نے گندم کی موجودہ امدادی قیمتوں پر نظرثانی نہ کی تو بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں چالیس روپے اضافہ ہوگا کیونکہ یکم سے پندرہ اپریل کے دوران عمومی طور پر سرکاری گوداموں سے گندم کا اجراء بند کر دیا جاتا ہے اور آٹے کی قیمتوں کا تعین اوپن مارکیٹ میں قیمتوں کے لحاظ سے ہوتا ہے۔ اس وقت پنجاب حکومت 465 روپے فی من کی شرح سے فلور ملوں کو گندم فراہم کر رہی ہے جبکہ کھلی مارکیٹ میں اس کا ریٹ 600سے 620روپے فی من کے درمیان ہے۔ حکومت کی طرف سے امدادی قیمت 510روپے فی من طے رہنے کے نتیجہ میں اوپن مارکیٹ میں اس کا ریٹ 530سے 550روپے کے درمیان رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس صورت میں فلور ملوں کو ملنے والی گندم کا ریٹ 65سے 80روپے تک بڑھ جائے گا اور آٹے کی قیمت میں بھی اسی تناسب سے اضافہ ہوجائے گا۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 339
Reply With Quote
جواب

Tags
موجودہ, متوقع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میکسیکو میں بد ترین لینڈ سلائیڈنگ ،سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ، دس لاشیں نکال لی گئیں جاویداسد خبریں 4 29-09-10 08:17 PM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے احمدنواز شعر و شاعری 23 12-11-09 03:14 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 11:16 AM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے aliali شعر و شاعری 5 05-12-07 02:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger