واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اپنی زندگی ناموس رسالت پر قربان کرسکتی ہوں‘ شیری رحمن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-11, 06:52 AM   #1
اپنی زندگی ناموس رسالت پر قربان کرسکتی ہوں‘ شیری رحمن
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 05-01-11, 06:52 AM

کوئی مسلمان توہین رسالت کا تصور بھی نہیں کرسکتا‘ ترمیم کا بل قانون کا غلط استعمال روکنے کیلئے پیش کیا تھا
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پیپلز پارٹی کی مرکزی راہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمن نے کہا ہے کہ کوئی مسلمان توہین رسالت کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ توہین ناموس رسالت کے قانون کا غلط استعمال روکنے کیلئے قانون میں ترمیم کا بل پیش کیا تھا۔ گزشتہ روز جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی ناموس رسالت پر قربان کرسکتی ہیں لیکن قانون کے غلط استعمال کے ذریعے عام مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گی۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں پیش کردہ ان کے بل کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں اپنی ذاتی حیثیت میں پرائیویٹ ممبر کے طور پر انہوں نے بل پیش کیا تھا۔ گورنر پنجاب کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان تاثیر ایک دلیر اور جرات مند راہنما تھے اور ان کا خلا مشکل سے پورا ہوگا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 230
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (05-01-11), طارق راحیل (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 06:53 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شیری رحمن کی سکیورٹی انتہائی سخت کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت داخلہ نے سابق وزیر اطلاعات و نشریات شیری رحمن کی سکیورٹی کو انتہائی سخت کرنے کے احکامات جاری کئے۔ سندھ حکومت سے کہا گیا ہے کہ شیری رحمن کو مکمل حفاظتی حصار فراہم کیا جائے۔ وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ شیری رحمن فی الحال کسی عوامی تقریب میں شرکت نہ کریں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 11:07 AM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے چاری شیریں رحمن!!!!!!

Last edited by shafresha; 05-01-11 at 12:15 PM.
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-11, 11:41 AM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دو نیم ان کی ٹوکھر سے صحرا و دریا
پہاڑ ان کی ہیت سے رائی
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 11:50 AM   #5
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,925
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت سوں کو ایمان تازہ ہو گا ان شاءاللہ
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (05-01-11), راجہ اکرام (05-01-11), عبداللہ آدم (05-01-11), عدنان دانی (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 12:16 PM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
دو نیم ان کی ٹوکھر سے صحرا و دریا
پہاڑ ان کی ہیت سے رائی
کسی کی ہیبت سے؟؟؟؟؟

ممتاز قادری کی بات کررہے ہیں؟؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 01:15 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ عورت باقیوں سے ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 01:18 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کسی کی ہیبت سے؟؟؟؟؟

ممتاز قادری کی بات کررہے ہیں؟؟؟
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے زوق خدائی

دو نیم ان کی ٹوکھر سے صحرا و دریا
پہاڑ ان کی ہیت سے رائی

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
---------------------------------------------
اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ بات طول پکڑ جائے تو ممتاز قادری ہی سمجھ لیجئے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-01-11), کنعان (05-01-11), عبداللہ آدم (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 01:19 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ عورت باقیوں سے ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کون عورت بھائی
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 02:20 PM   #10
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ بات طول پکڑ جائے تو ممتاز قادری ہی سمجھ لیجئے
نہیں‌بھائی نہیں!
میں‌باز آیا، بات یہیں‌پر ختم کرتے ہیں ۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 02:22 PM   #11
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
نہیں‌بھائی نہیں!
میں‌باز آیا، بات یہیں‌پر ختم کرتے ہیں ۔
نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں، اگر ذیادہ کہہ دیا ہو تو چھوٹا بھائی سمجھ کر
معاف کیجئے گا۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 02:26 PM   #12
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں، اگر ذیادہ کہہ دیا ہو تو چھوٹا بھائی سمجھ کر
معاف کیجئے گا۔
ارے یار ایسا مت کہو!!!!

تم تو اپنے دوست ہو یارا۔۔۔۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (05-01-11)
جواب

Tags
color, کوئی, کرتے, گزشتہ, وزیر, مند, ممبر, مرکزی, مسلمان, مسلمانوں, اپنی, استعمال, ترمیم, تصور, جاری, حکومت, خلاف, خبر, خصوصی, روز, زندگی, سابق, شدید, طور, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روائتی کے بجائے ایٹمی ایندھن کا زمانہ آرہا ہے: روس جاویداسد خبریں 0 09-10-10 09:48 PM
منیب ، مغیث ڈاکو نہیں تھے : عدالتی کمیشن ،قبر کشائی کی تجویز۔فردوس عاشق میں نہ مانوں جاویداسد خبریں 16 06-09-10 08:49 PM
’’ اب وزیروں سے فاصلے پر ہی رہتی ہوں‘‘ کشمالہ طارق کا صحافیوں کو جواب ابن جلال خبریں 0 15-04-08 06:35 PM
فرشتہ نہیں، غلطیاں ہوئی ہوں‌گی،پی پی پی نے زیادتی کی، ارباب غلام رحیم ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger