واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اپنی مرضی سے "مرتد"ہوا: باراک حسین اوباما

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-10, 09:42 PM   #1
اپنی مرضی سے "مرتد"ہوا: باراک حسین اوباما
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 29-09-10, 09:42 PM

29 ستمبر 2010 37 : 20
نیویارک(نیٹ نیوز) صدر اوباما نے ایک بار پھر کہا ہے وہ عیسائی ہیں اور اپنی مرضی سے بالغ ہونے پر عیسائی بنے تھے مگر امریکی عوام کی اکثریت اب بھی سمجھتی ہے وہ مسلمان ہیں۔ اوباما کو آج نیو میکسیکو میں الیکشن مہم کے دوران ایک عورت نے کہا”تم عیسائی کیوں ہو“۔ بعض قدامت پرستوں اور سیاسی مخالفوں کا اب بھی یہ کہنا ہے ، اوباما عیسائی نہیں۔ اوباما نے نیو میکسیکو میں کہا میں اپنی مرضی سے عیسائی ہوا ہوں، میرے خاندان نے ایسا نہیں کیا ، صاف بات ہے وہ ہر ہفتے چرچ میں نہیں جاتے۔ میری ماں بڑی زبردست مذہبی عورت تھی مگر اس نے چرچ میں میری پرورش نہیں کی تھی۔ میں زندگی میں آگے چل کر عیسائی ہوا اس کی وجہ یہ تھی کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے میری آئندہ زندگی کے لئے رہنمائی کی جو آگے چل کر گزارنا چاہتا تھا ۔ میں سمجھتا ہوں عیسیٰ علیہ السلام نے ہمارے گناہو ں کی وجہ سے جان دی۔ ہم لوگ گناہ گار ہیں اور غلطیاں کرتے ہیں اور یہ کہ خدا کی مہربانی سے ہمیں نجات ملتی ہے ۔یادرہے اوباما کا مسلمان باپ کینیا کا رہنے والا تھا جبکہ ماں کاکنسا س سے تعلق تھا۔ بچپن میں اوباما انڈونیشیاءمیں مسلمان بچوں کے ساتھ پلے بڑھے ۔ ان کا پورا نام براک حسین اوباما ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 272
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-10), ھارون اعظم (29-09-10), مرزا عامر (29-09-10), حیدر (29-09-10), عبدالقدوس (30-09-10)
پرانا 29-09-10, 09:49 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے کہتے ہیں تشخص کا کھو جانا۔ کتنی بڑی سزا ہے اللہ کی ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-10), نورالدین (30-09-10), مرزا عامر (29-09-10), عبدالقدوس (30-09-10), عبداللہ آدم (29-09-10)
پرانا 30-09-10, 06:56 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یہ نام براق حسین ہے براک نہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10)
پرانا 30-09-10, 09:10 AM   #4
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,964
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (30-09-10)
جواب

Tags
quot, ہے۔, کرتے, وجہ, لوگ, نیوز, چاہتا, نام, ماں, مذہبی, مسلمان, آج, السلام, بچپن, بچوں, بار, خدا, زندگی, عیسیٰ, عیسائی, عوام, عورت, غلطیاں, صاف, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
15سال سے سینما نہیں گئے،اب"خداکیلئے" دیکھوں گا،ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger