واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اپوزیشن لیڈر چوہدری پرویز الہٰی کاقائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-08, 05:21 PM   #1
اپوزیشن لیڈر چوہدری پرویز الہٰی کاقائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ
تفسیر حیدر تفسیر حیدر آف لائن ہے 14-09-08, 05:21 PM

مسلم لیگ ق کے مرکز ی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری پرویز الہٰی نے قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء کے استعفے منظور ہو چکے ہیں اور پی ایم ایل این کی جانب سے چوہدری نثار علی خان کو قائد حز ب اختلاف مقرر کرنے کی درخواست اسپیکر کو دی گئی تھی ۔اور اب چوہدری نثار علی خان کو قائد حزب اختلاف کا عہدہ دیدیا جائے گا۔

Last edited by تفسیر حیدر; 14-09-08 at 05:28 PM..

 
تفسیر حیدر's Avatar
تفسیر حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 254
Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 09:04 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپوزیشن لیڈر چوہدری پرویز الہٰی کاقائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ

اپوزیشن لیڈر چوہدری پرویز الٰہی عہدے سے مستعفی
طے شدہ مطالبات کے مطابق قائد حزب اختلاف بنا تھا لیکن اب لگتا ہے کہ حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے والے مرکز میں اپوزیشن لیڈر کی کرسی پرنظریں جما رہے ہیں، پرویز الٰہی کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
اسلام آباد۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری پرویزالٰہی نے اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے اپنا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو فیکس کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر چودھری پرویزالٰہی نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران اپنے استعفیٰ کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ وہ طے شدہ روایات کے مطابق اپوزیشن لیڈر بنے اور ان کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کرنے سے پہلے اسپیکر قومی اسمبلی نے تمام ضروری حقائق کی تصدیق کی لیکن اب ایسا نظر آرہا ہے کہ 13 ستمبر تک جو مرکز میں حکومت کے اتحادی تھے اب وہ مرکز میں اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر نظریں جما رہے ہیں حالانکہ حیران کن حد تک پنجاب میں اسی جماعت سے ان کا اتحاد ابھی تک برقرار ہے۔ چودھری پرویزالٰہی نے اسپیکر کوبھجوائے جانے والے اپنے استعفیٰ میں مزید کہا کہ پارلیمانی جمہوری نظام کی بقا اور تسلسل کیلئے اپوزیشن لیڈر کی پوزیشن سے استعفیٰ دے رہے ہیں ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
چینل, نثار, اسلام, خان, درخواست, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورلڈ کپ فٹبال، جرمنی نے یوروگوئے کو 3-2 سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی گلاب خان خبریں 1 11-07-10 04:38 PM
چوتھی پوزیشن کےلئے پاکستان کو ویسٹ انڈیز پہ کلین سویپ درکار محمدعدنان کرکٹ 0 12-11-08 06:59 AM
ان کیمرہ اجلاس :اپوزیشن کی طاقت کے استعمال کی مخالفت ابن جلال خبریں 0 17-10-08 06:02 PM
ترک صدراسلام آباد پہنچ گئے،آج صدر پرویز اوراپوزیشن رہنماؤں سے ملیں گے عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:40 PM
اپوزیشن انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی،صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 15-11-07 06:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger