| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 812
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (25-03-11), ھارون اعظم (20-03-11), نورالدین (25-03-11), مرزا عامر (23-03-11), اویسی (28-03-11), حیدر (21-03-11), عبداللہ آدم (21-03-11), عروج (24-03-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سعودی فوجی دستوں کے بحرین جانے اور لیبیا پر مغربی حملے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن وہ جو گزشتہ 7 سال میں تیس بتیس ہزار پاکستانی شہید کر دئیے گئے ہیں وہاں پر اقوام متحدہ کو اپنے طاقتور ممالک کی مدد لینا یاد کیوں نہیں آ رہی؟
خوشی اس بات کی ہے کہ مغربی طاقتوں نے اب منافقت کا لبادہ اُتار پھینکا ہے اور اپنے اصلی روپ میں واپس آتے جا رہے ہیں، اب ہمارے لیے بھی آسانی رہے گی اور آسانی ہوتی جائے گی۔ انشا اللہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (21-03-11), ھارون اعظم (21-03-11), محمد عاصم (21-03-11), مرزا عامر (23-03-11), عروج (24-03-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے چارے طالبان
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (21-03-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس طرح کے ظلم کشمیر، فلسطین، عراق ،افعانستان،میں بھی تو ہو رہے ہیں
پھر عالمی طاقتیں حاموش کیوں ہے، اقوام متحدہ خاموش کیوں ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (21-03-11), عبداللہ آدم (21-03-11) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ جنگ ظلم کے خلاف ہے نہ دہشت گردی کے خلاف۔۔ یہ صرف اور صرف مفادات کی جنگ ہے۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,104
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (21-03-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
امریکی شاطر قوم نے دیکھا ہے کہ جہاں جہاں ان کا باطل نظام رائج ہے وہاں اس کے سبھی حکمران ایجنٹ بنے ہوئے ہیں اور بادشاہت والے کبھی کبھی بات بھی نہیں مانتے جبکہ جمہوریت والے ہر حکم کے آگے سرتسلیمِ خم کردیتے ہیں بےشک اپنی عوام کو ان کی اپنی فوج کے ہاتھوں قتل کروانا ہو تو کروا سکتے ہیں اور اب یہ کفار یہی باطل نظام عرب ممالک میں بھی رائج کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی گورنمنٹ کے کافی پیار سے عرب ریاستوں کو سمجھایا تھا کہ آپ لوگ اپنی ریاستوں میں جمہوریت کا نظام قائم کرو مگر وہاں کے بادشاہوں کو یہ کیسے گوارہ تھا لہذا اب طاقت کے زور سے ان کا کام تمام کیا جا رہا ہے۔ عراق اور افغانستان میں باطل اور کفرانہ جمہوریت قائم کردی گئی ہوئی ہے اب باقی عرب ریاستوں کی باری ہے اور ان شاءاللہ یہ کفار اپنی اس ناپاک کوشش میں ناکام ونامراد رہیں گے اور یہاں اللہ کے حکم سے خلافت کا نظام دوبارہ قائم ہوگا۔ یااللہ تو ہی ہماری مدد فرما ان کفار اور ان کے ایجنٹوں کے مقابلے پر۔ آمین
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (24-03-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ تجزيہ نگار کے ليے يہ بہت سہل ہے کہ امريکہ اور بين لاقوامی برادری کی جانب سے ليبا کے لوگوں کو قدافی کے فوجی حملوں سے بچانے کے ليے کی جانے والی کوششوں پر شديد تنقید بھی کرتے ہيں اور اپنے يک طرفہ جذبات کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
امریکہ لیبیا پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا اور نہ ہی زمینی فوج تعینات نہیں کرے گا جيسا کہ يہاں پر بہت لوگ دعوی کر رہے ہیں۔ حقيقت يہ ہے کہ امريکہ يہ اقدامات دیگر اتحاديوں کے ساتھ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے اُس قرارداد (1973) کی منظوری کے بعد اٹھا رہا ہے جس ميں لیبیا میں عام شہریوں پرلیبیا کی فوج کے حملوں کو روکنے کے لیےضروری کارروائی کی اجازت دی گئی ہے ۔ بين لاقوامی برادری نے لیبیا کے رہنما معمر قذافی کو موقع فراہم کيا تھا کہ وہ اپنے شہریوں پر حملے کرنا بند کر ے۔ ليکن اس نے يہ موقع کھو ديا ۔ اس کی فورسز نے ظالمانہ کاروائياں جاری رکھیں۔ جس کی وجہ سے ليبيا کے لوگوں کو شديد خطرات کا سامنا ہے۔ اس لیے يہ اقدامات لیبیا کے عام شہریوں کی حفاظت کے بے حد ضروری ہیں۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach - Community | Facebook |
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (25-03-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ويسے امريكي موقف كي حمايت اور امريكي اقدامات كي تاويلات كرنے كي نوكري ميں قبول كر لوں تو كتنے ڈالر تنخواہ مل سكتي ہے۔۔۔۔ اگر ساري دنيا كا درد لئے پھرتي امريكي حكومت كے پاس اس قسم كاكوئي پيكيج ہے تو آپ ضروري يہاں شيئر كيجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ كيوں نكہ كافي عرصہ سے ميں محسوس كر رہاہوں كہ شاہد تنہا امريكي موقف آپ يہاں بھر پور طريقے سے پيش نہيں كر پا رہے۔۔۔۔ ظاہر ہے ايك جان اور غم سو ہوں تو نتيجہ كس طرح برآمد ہو سكتا ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (24-03-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ کو لیبیا کے تیل کی بھی بڑی فکر ہے
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
"جو امريکہ پر اس بنياد پر تنقيد کرتے رہے ہيں کہ امريکہ اکيلا ہی دنيا بھر ميں اقدامات اٹھاتا رہتا ہے، اب وہ خاموش تماشائ بن کر اس انتظار ميں کھڑے رہنے کے مجاز نہيں ہيں کہ امريکہ تن تنہا دنيا کے مسائل حل کر دے گا۔ ہم نے الفاظ اور عملی اقدامات کے ذريعے دنيا سے روابط قائم کرنے کے ايک نۓ دور کا آغاز کر ديا ہے۔ اب يہ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ اس ضمن ميں اپنا کردار ادا کريں۔" صدر اوبامہ کے الفاظ زمينی حقائق اور دنيا کے اہم ترين مسائل کے ضمن ميں ايک حقيقت پسندانہ تجزيہ ہے۔ يہ ايک غير حقيقی اور غير فطری بات ہے کہ دنيا بھر کے تمام تر مسائل کے ليے امريکہ ہی کو مورد الزام قرار ديا جاۓ۔ اسی طرح يہ سوچ بھی غلط ہے کہ خطے کے ديگر فريقين اور اہم کرداروں کی ذمہ داريوں کو نظرانداز کر کے امريکہ سے ہی يہ توقع رکھی جاۓ کہ تمام تر مسائل کرنے ميں امريکی حکومت فيصلہ کن کردار ادا کرے۔ يہ بھی ياد رہے کہ بہت سے عالمی مسائل کئ دہائيوں پر محيط ہيں اور بعض ايشوز ايسے بھی ہيں جن ميں براہراست فريق امريکی مداخلت کے حق ميں ہی نہيں ہيں۔ کشمير کا مسلہ بھی اسی کيٹيگری ميں آتا ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach - Community | Facebook |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (25-03-11) |
![]() |
| Tags |
| color, pakistan, کوشش, کراچی, پسند, ڈاٹ, معلوم, آپریشن, آج, آدمی, اللہ, اردو, اغوا, خلاف, خبر, دوست, درخواست, شاندار, طاقتور, ظالم, علی, صفت, صالح, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|