واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اگر امریکہ پر کوئی اور حملہ ہو ا تو وہ پاکستانی قبائلی علاقوں سے ہوگا ،جنرل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-08, 09:07 PM   #1
اگر امریکہ پر کوئی اور حملہ ہو ا تو وہ پاکستانی قبائلی علاقوں سے ہوگا ،جنرل
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 23-05-08, 09:07 PM

اگر امریکہ پر کوئی اور حملہ ہو ا تو وہ پاکستانی قبائلی علاقوں سے ہوگا ،جنرل ڈیوڈ پیٹرس:

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ۔23مئی۔2008ء)امریکی فوج کی مرکزی کمان کیلئے نامزد کئے گئے کمانڈرجنرل ڈیوڈپیٹرس نے کہا ہے کہ اگر امریکہ پر کوئی اور حملہ ہو ا تو وہ پاکستانی قبائلی علاقوں سے ہوگا ۔جنرل ڈیوڈ پیٹرس نے کہا ہے کہ جیسے ہی انہیں اپنے اس نئے عہدے کی منظور ی ملے گی وہ سب سے پہلے پاکستان کا دورہ کرینگے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطاقب گزشتہ روز انہوں نے امریکی سینیٹروں سے کہاکہ القاعدہ اب عراق پر سب سے زیادہ توجہ دے رہی ہے لیکن ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ قبائلی علاقوں میں ان کے ہاتھ کافی مضبوط ہو چکے ہیں اور اگر امریکہ پر اگلا حملہ ہوا تو اس کی منصوبہ بندی فاٹا میں ہی ہوگی واضح رہے پچھلے کچھ دنوں سے امریکی سینیٹر قبائلی علاقوں کے حالات اور مقامی طالبان اور حکومت کے درمیان سمجھوتے پر تشویش کر چکے ہیں اور بش انتظامیہ سے سوال کررہے ہیں کہ کیا وجہ ہے کہ اتنے ڈالر خرچ کر کے بھی کوئی کامیابی نہیں مل رہی ہے واضح رہے کہ امریکہ کے دفتر خارجہ کے ترجمان شان میکارمک نے کہا کہ ہم یہ نہیں دیکھنا چاہیں گے کہ سمجھوتے کی آڑ میں شدت پسندوں کو دہشت گردی کی منصوبہ کی آزادی مل جائے۔ وہ یہ دیکھنا چاہیں گے کہ جو لوگ پہلے سیاسی عمل کا حصہ نہیں بننا چاہتے تھے کیا وہ اب اس میں شامل ہوں گے اور خون خرابہ چھوڑ دیں گے۔ دوسری طرف برطانیہ نے حکومت پاکستان کی قبائلی علاقوں میں امن بات چیت کی حمایت کی ہے افغانستان اور پاکستان میں شدت پسندی روکنے کا فوجی حل نہیں ہو سکتا لیکن سمجھوتہ یا بات چیت انہی لوگوں سے ہونی چاہیے جو خون خرابہ چھوڑنے کو تیار ہو۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,291
شکریہ: 10,317
3,106 مراسلہ میں 7,464 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 319
Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 05:31 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر امریکہ پر کوئی اور حملہ ہو ا تو وہ پاکستانی قبائلی علاقوں سے ہوگا

عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, لوگ, منصوبہ, انتظامیہ, امریکہ, حل, خون, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
نصرت فتح علی خان ۔ ستاروں تم تو سو جاو منتظمین غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو) 5 23-09-09 07:24 PM
میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 12 29-07-08 07:59 PM
ججوں کو بحال کر نے کی کوشش کی گئی تو اپنا فیصلہ کر وں گا،صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:23 AM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger