واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اگلی ملکہ میری بیوی ہو گی: پرنس چارلس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-10, 01:46 PM   #1
اگلی ملکہ میری بیوی ہو گی: پرنس چارلس
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 20-11-10, 01:46 PM

19 نومبر 2010
لندن(نیٹ نیوز)ولی عہد پرنس چارلس نے پانچ سال کی خاموشی کو توڑتے ہوئے کہا ہے میری دوسری بیوی کمیلا پارکر برطانیہ کی اگلی ملکہ ہو گی۔ باسٹھ سالہ چارلس نے کہامیں خود بادشاہ بننے کانہیں سوچ رہا ۔ امریکی نیوز چینل این بی سی کو انٹرویو میں چارلس سے سوال کیا گیا تھا کہ آیاکمیلا برطانیہ کی اگلی ملکہ ہو گی جس پر چارلس نے کا یقینا، ایسا ہو گا ۔ برطانیہ کے شاہی گھرانے کے افراد نے کمیلا کو چارلس کی بیوی تسلیم نہیں کیا۔ یہ انٹرویوپرنس ولیم کی کیٹ مڈلٹن سے منگنی کا اعلان ہونے سے پہلے ریکارڈ ہوا تھا ۔ اسے آج رات نشر کیاجائے گا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 189
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-11-10, 01:48 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی دکھ سے تو ڈیانا کو مروایا گیا تھا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, گا۔, پہلے, ولی, نیٹ, نیوز, چینل, آج, افراد, این, ایسا, انٹرویو, امریکی, اسے, بیوی, بننے, بادشاہ, خود, ریکارڈ, رات, سوچ, سوال, سال, شاہی, عہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شیر، بکری اور بیوی ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 20 18-01-11 07:10 PM
بیوی سے تنگ شوہر کی خودکشی جاویداسد خبریں 21 13-07-10 10:16 PM
ایک دفعہ ایک فوجی اپنی بیوی کو The Great قہقہے ہی قہقے 0 17-10-09 09:19 AM
بندر اور بیوی چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 17-01-09 12:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger