واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اگلے ہفتے ڈینمارک کی جانب سے نعوذ باللہ قرآن کریم جلانے کی خبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-10, 02:50 PM   #1
اگلے ہفتے ڈینمارک کی جانب سے نعوذ باللہ قرآن کریم جلانے کی خبر
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 21-05-10, 02:50 PM

کچھ دیر قبل ایک میل موصول ہی جس کا مواد مندرجہ ذیل ہے


The Holy Quran will be burnt on next Saturday !!!!!!!

Carrefour refused to boycott Israeli/American/Denmark Products. KFC ( Kentucky Fried Chicken), McDonalds, Hardees, Burger King, Pizza Hutt & Starbucks have decided to buy Denmark Products to save their losses.
Boycott Denmark Products and Circulate this news to whoever you can!!!!!
Denmark wants to Burn the Holy Quran on next Saturday in the large grounds in Coppenhagen (capital city of Denmark ), in reply to the Islamic Boycott on their products.
Please let's get together to boycott their products, and pray to Allah Almighty to show them the result of their intentions, which will be a lesson for the whole world.
Forward this to as many friends as you can.

آپ میں سے کسی دوست کو اس حوالے سے کچھ معلومات ہوں تو ضرور شیئر کریں۔۔۔ شکریہ

اللہ تبارک وتعالی ہمارے حال پر رحم فرمائیں۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 244
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-05-10), shafresha (21-05-10), ھارون اعظم (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 02:54 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,095
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر یہ سچ ہوا تو ڈنمارک اپنی تباہی کو دعوت دے رہا ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-05-10), shafresha (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 02:59 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ نا کرے کہ ایسا ہو
یہ آزمائشیں ہیں ہم مسلمانوں کے لئے جن کی ہم استطاعت نہیں رکھتے
اللہ سے دعا کریں ہم پر ایسی کوئی آزمائش نہ آئے۔

ربنا لا تحملنا ما لا طاقۃ لنا بہ

Last edited by shafresha; 21-05-10 at 03:09 PM. وجہ: آیت کی تصیح!
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-05-10), shafresha (21-05-10), عبداللہ حیدر (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 03:16 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خود اپنے حسد کی آگ میں‌جل مریں گے، ان شاء اللہ
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-05-10), راجہ اکرام (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 03:33 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی
تصحیح کا شکریہ
جزاک اللہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-05-10), shafresha (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 03:52 PM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس خبر کا تو نہیں پتا ۔۔۔
ایک ایس ایم موصول ہوا کہ ۔۔۔ انڈین اخبار نے ۔۔۔خاکے چھاپے ہیں لیکن اخبار کا نام نہیں لکھا تھا
میں نے نیٹ پر سرچ کیا ۔۔۔۔ لیکن کوئی ایسی نیوز ملی نہیں واللہ اعلم ۔۔۔
اللہ غارت کرے ۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-10), ھارون اعظم (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 05:22 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ بھائی
یہ تو بہت پرانی خبر ہے، آپ نے بھی صرف ای میل آنے پر شئر کر دی۔ ایک دفعہ تحقیق کر لیجیے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 05:26 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آپ میں سے کسی دوست کو اس حوالے سے کچھ معلومات ہوں تو ضرور شیئر کریں۔۔۔ شکریہ
یاسر بھائی
یہ اسی لئے ساتھ لکھا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-05-10)
جواب

Tags
allah, american, burn, city, denmark, fried, friends, holy, islamic, lesson, show, ten, ہفتے, قرآن, میل, معلومات, will, world, you, جانب, حوالے, حال, خبر, دیر, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارتی عوام نے وینا ملک کو رئیلٹی شو سے باہر کردیا گلاب خان خبریں 6 27-12-10 03:34 AM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
بھارت نے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی بھاری رشوت کے عوض حاصل کی ٹیلی گراف جاویداسد خبریں 0 24-09-10 06:36 PM
حکومتی اقدامات سے عوام کا جمہوریت پر اعتماد ختم ہورہاہے،غنویٰ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:47 PM
حکمرانوں سے نہیں عوام سے ڈیل ہے ،نواز شریف خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger