|
اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار

14-10-10, 03:08 PM
2010 : اکتوبر-14
بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم اور وزیر خارجہ پر حملے کی منصوبہ بندی سمیت دہشت گردی کے دیگر واقعات میں ملوث اہم شدت پسند کمانڈر سمیت سات افراد کو بہاولپور پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ آر پی او بہاولپور عابد قادری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اِن ملزمان نے اہم تنصیبات پر حملے کرنے کی منصوبے بھی بنائے تھے۔ اُنہیں پولیس مقابلے کے بعد چکوانی کے علاقے سے پکڑا گیا اور اِن افراد کا تعلق لشکر جھنگوی پنجاب قاری عمران گروپ سے بتایا جاتا ہے۔ اُنہوں نے ڈکیتی کی وارداتیں بھی کی تھی۔ ایک گرفتار ملزم طلحٰہ تحریک طالبان کا نائب امیر جبکہ ایک پی ایچ ایچ ڈی پروفیسر بھی ہے۔
__________________
جاویداسد
|
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|