واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: ایبٹ آباد اورگلیات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-08, 04:16 AM   #1
::: ایبٹ آباد اورگلیات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 06-01-08, 04:16 AM

اسلام آباد.... ایبٹ آباد اورگلیات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔نتھیا گلی اور اس کے گردونواح میں ایک فٹ تک برف پڑچکی ہے اور ایبٹ آباد سے مری جانے والی مرکزی شاہراہ سمیت کئی سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ایبٹ آباد اور گلیات میں ہفتے کی صبح سے ہی ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ نتھیا گلی ،ٹھنڈیانی ،ایوبیہ اور چھانگلہ گلی میں اب تک ایک فٹ سے زائد برف پڑ چکی ہے ۔اس وجہ سے ایبٹ آباد سے مری جانے والی مرکزی شاہراہ نتھیا گلی کے قریب ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بندہوگئی اس کے علاوہ نتھیا گلی، بکوٹ روڈ،نتھیا گلی نملی میرا روڈ،خانس پور، ایوبیہ روڈ،زیارت معصوم روڈ اور لہور کس روڈبرف باری کے باعث بند ہوگئے ہیں۔اس صورت حال کے باعث علاقے کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامناہے ۔برفباری اور بارش سے علاقے میں سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق ان علاقوں میں برف باری کا سلسلہ آئندہ چار روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 351
Reply With Quote
جواب

Tags
ٹریفک, اسلام, حال, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مختلف موضوع پر PDF کتابیں! shafresha گپ شپ 176 22-04-12 03:06 AM
جنوبی افریقہ میں عالمی فٹ بال کپ کے مقابلے شروع زارا فٹبال 0 26-02-11 01:15 PM
قرآن کریم میں وقوع نسخ اور اس کی تحقیق ! آبی ٹوکول علوم قرآن کریم 3 11-12-10 05:44 AM
نماز میں خشوع و خضوع صبارخ نماز 1 01-10-10 06:18 PM
کراچی مغربی طرز کی فحش فلمیں بنناشروع جاویداسد خبریں 26 28-06-10 01:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger