| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
مناظر: 873
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کل اگر 4 جنازے ان کے گھر سے اُٹھیں پھر ان سے کوئ کہہ 4 ہی تو مرے ہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا | حیدر (15-04-10), عبداللہ آدم (13-04-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
حالات خراب ہورہے ہیں۔ اے این پی اپنی سیاست کی خاطر عوام کو آپس میں لڑوارہی ہے۔ جبکہ باقی پارٹیاں اپنے مفادات کا سوچ رہی ہیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | حیدر (15-04-10), راجہ اکرام (15-04-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اس حکمران ٹولے کے لئے عوام کیڑے مکوڑے ہیں
عوام عوام کا نام لے کر اپنے مفادات پورے کرنا اور اپنے گھر کو بھرنا ہی ان کا کام ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
صوبہ سرحد کے مسلمانوں کو راسخ العقیدہ مسلمان ھونے کی سزا میں اک ایسی آگ میں جھونک دیا گیا ھے اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو بہت خوفناک نتائج نکلیں گے، اللہ ہم پر اور عالم اسلام پر رحم فرما آمین والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | حیدر (15-04-10), عبداللہ آدم (20-04-10) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 36
کمائي: 818
شکریہ: 1
24 مراسلہ میں 75 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ اس نعرہ کے نیچے متحد قوم کو۔۔۔ سندھی، بلوچی، پنچابی، پٹھان، ذاتوں میں منقسم کردیا گیا۔۔۔ تاکہ مہاجر اُبھریں۔۔۔ صورتحال ابھی اتنی سنگین نہیں ہے جتنی سنگین اُس وقت ہوگی جب ایک نیا نعرہ کراچی سے اُبھرے گا۔۔۔ یہ تو ٹوٹے چلائے جارہے ہیں۔۔۔ جو کسی بڑی فلم کے شروع ہونے سے پہلے دکھائے جاتے ہیں۔۔۔
وسلام۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حرب بن شداد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,161
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں نہیں جناب ہزارہ صوبہ بنے گا اور کراچی سے لیکر سکھر تک متحدہ صوبہ بنے گا ۔ چاروں صوبوں میں سے چار نئے صوبے بنے گے۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (15-04-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقاص بھائی ایک صوبے کیلئے 4 مر گئے ہے اور پتہ نہیں کتنے مرینگے
اور آپ مزید صوبوں کو سوچ رہے ہے ۔ اللہ سے رحم کی دعا کیجئے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بلور پر جب ایک مرتبہ طالبان نے حملہ کیا تو اس وقت بھی کوئی قیامت نہیں آئی تھی اسکی تو صرف ایک ہی جان تھی مگر اس نے شہر میں ایک شخص کے گھر میں گھُس کر وہ جان بچائی تھی۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا | حیدر (15-04-10), راجہ اکرام (14-04-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
پختون نام کا صوبہ سراسر زیادتی ہے اور یہ اس دور کے زرداری اور نواز شریف کا کارنامہ ہے۔ جو مرے ہیں انکا خون مفاد پرست نواز شریف کی گردن پر ہے جو سعودی جا کر اور ترقّی کر گئی ہے۔ اسکا اُس کو فی الحال یہ نقصان ہوا ہے کہ اس نے اپنی سیاست کے تابوت میں کیل ٹھونک دیا ہے۔ اگر زیادہ صوبوں سے ملک کامیاب ہوتا تو افغانستان اپنے 29 صوبوں کے ساتھ پہلے درجے پر ہوتا جسکا رقبہ پاکستان سے کم ہے۔ صوبہء سرحد کا علاقہ ہزارہ دراصل کشمیر کا حصّہ ہے اور چترال شمالی علاقوں کا ۔ ان دونوں علاقوں کو اسطرح ضم کیا جائے تو جھگڑا ختم ہو سکتا ہے۔ الطاف کا خیال یہ ہے کہ کسی طرح چھوٹے صوبے بنیں تو وہ کراچی کو پہلے ایک صوبہ اور پھراپنا الگ ملک الطافیہ کراچیہ قرار دے سکے۔
Last edited by محمد الیاس; 15-04-10 at 12:16 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بابوسندھ کو ھندوستانی مہاجر نہیں توڑ سکیں گے، ہاں البتّہ شرپسندی اور قتل و غارت کر سکتے ہیں جسکا مناسب جواب ان کو وقت پر ملتا رہے گا۔ اب وہ دن نہیں ہیں کہ الطاف حسین محلّوں کو قلعوں میں تبدیل کر سکے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, size, ہے۔, کہہ, کہاں, کوئ, گھر, یعنی, واہ, قیامت, مرگئے, مرنے, آباد, آدمی, افسوس, ایبٹ, انسان, بھائی, بلکہ, بلور, جنازے, جارہی, سیاست, سوچ, عوام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بتوں سے تجھ کو امیدیں ، خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے! | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 7 | 14-05-11 11:51 PM |
| تُو نیاء ہےتو دیکھا صبح نئی، شام نئی | محمد عاصم | شعر و شاعری | 0 | 01-01-11 10:59 PM |
| نظام زکوٰة کی تشکیل نو کی جائے تو عالمی امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، ماہرین | جاویداسد | خبریں | 0 | 15-09-10 07:18 PM |
| جو کھلی چمن میں نئی کلی، تو وہ جشنِ صوت و صدا ہوا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:09 PM |
| تمام سیاسی جماعتیں ایک ایجنڈے پر متفق ہو جائیں تو خوشی ہو گی، شہباز شریف | خرم شہزاد خرم | خبریں | 1 | 05-12-07 10:37 AM |