واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایبٹ آباد کمیشن نے پولیس، فوجی افسروں اور اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 05:30 AM   #1
ایبٹ آباد کمیشن نے پولیس، فوجی افسروں اور اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کئے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-09-11, 05:30 AM

اسلام آباد، ایبٹ آباد (نیوز رپورٹر، نمائندہ جنگ) ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے لئے کئے گئے امریکی سپیشل فورسز کے آپریشن کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن نے بدھ کے روز بھی ایبٹ آباد میں کام جاری رکھا اور پولیس و فوجی افسروں و اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کئے۔ فوج اور پولیس انتظامیہ کے افسروں نے کمیشن کو ایبٹ آباد آپریشن کے بعد ہونے والے واقعات سے کمیشن کو آگاہ کیا۔ کمیشن 15ستمبر جمعرات کو بھی (آج) سول انتظامیہ، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سویلین ایریا کے لوگوں کے بیانات ریکارڈ کرے گا۔ کمیشن مسٹر جسٹس(ر) جاوید اقبال، سابق آئی جی پولیس عباس خان لیفٹیننٹ جنرل (ر) اشرف جہانگیر اور لیفٹیننٹ جنرل(ر) ندیم احمد پر مشتمل ہے۔ ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے دوسرے روز فوجی افسران کرنل ارشد کرنل خالد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی بی فدا، ڈی آئی جی ہزارہ ڈاکٹر محمد نعیم خان، ایس ایس پی (شعبہ تفتیش) میاں رضا حسین کاکاخیل ریجنل منیجر سوئی نادرن گیس نصیر فیرز راجہ، جنرل منیجر پی ٹی سی ایل عثمان علی خان، ڈی آر او، فرید خان ایڈمنسٹریٹر کالا ڈھاکہ عبدالغفور بیگ اور 13خاصہ دار شامل ہیں ان افراد نے ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے بیانات قلمبند کرائے۔ ایبٹ آباد کمیشن کی کارروائی کے دوران خیبرپختونخوا ہاؤس کے گرد سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے اور میڈیا کوب ھی پریس ریلیز کے ذریعے آگاہ کیا گیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 125
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:06 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رزلٹ تو زیرو ہی نکلے گا ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فرید, کرے, گا۔, گرد, پولیس, واقعات, نیوز, ندیم, میڈیا, میاں, آپریشن, آئی, آج, آر, انتظامیہ, احمد, اسلام, جسٹس, خان, ریکارڈ, سامنے, علی, عباس, عثمان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جی ایچ کیو حملہ کیس، ملٹری کورٹ کا سزا پانے والوں کے مثل دینے سے انکار گلاب خان خبریں 1 15-09-11 07:02 AM
بےنظیر قتل کیس، پرویز مشرف کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا حکم گلاب خان خبریں 0 27-03-11 04:18 AM
بے نظیر قتل کیس، ایم آئی اور آئی ایس آئی کے 4 افسروں کو تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ گلاب خان خبریں 0 24-12-10 02:45 AM
پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:40 AM
اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger