واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایتھنز میں نماز عید ادا کرنے والے ہزاروں مسلمانوں پر گندے انڈوں کی بارش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-10, 11:14 PM   #1
ایتھنز میں نماز عید ادا کرنے والے ہزاروں مسلمانوں پر گندے انڈوں کی بارش
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 18-11-10, 11:14 PM

ایتھنز (جنگ نیوز) یونان کے دارالحکومت کے سینٹرل سکوائر میں عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے والے ہزاروں مسلمانوں پر گندے انڈے پھینکے گئے اور گالیاں دی گئیں۔ پولیس کی جانب سے حفاظتی اقدامات کے باوجود دائیں جانب کے سیاسی کارکنوں اور مقامی لوگوں نے نماز کے لئے آنے والے مسلمانوں پر آوازیں کسیں اور ان پر گندے انڈے اور دوسری گندی چیزیں پھینکیں۔ یہ سب ایسے موقع پر کیا گیا جب دنیا بھر میں اقوام متحدہ کی جانب سے برداشت کا عالمی دن منایا گیا۔ یونان یورپی یونین میں تارکین وطن کے داخلے کا گیٹ وے بن چکا ہے جس کی وجہ سے ایتھنز کے مسلمانوں کو سرکاری طور پر مسجد بنانے کی اجازت نہیں دی گئی جبکہ یہاں یونان میں مسلمانوں کی تعداد 10 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ ملک کی اکثریت کریگ آرتھوڈوکس عیسائیوں پر مشتمل ہے۔ جب مسلمان عید کی نماز ادا کررہے تھے تو مقامی یونانی اپنے گھروں کی بالکونیوں سے ان کو گالیاں بک رہے تھے اور یونان کے جھنڈے لہرا رہے تھے۔ سکوائر پر مسلمانوں کے خلاف ہینڈبل بھی تقسیم کئے گئے جن میں مسلمانوں کو سور کی شکل میں دکھایا گیا تھا کیونکہ مسلمان سور کو حرام تصور کرتے ہیں۔ ایتھنز میں سینٹرل سکوائر کے علاوہ نیوکلاسیکل یونیورسٹی کے سامنے بھی دو ہزار مسلمانوں نے پرامن طور پر عید کی نماز ادا کی۔ ماضی میں ایتھنز میں ایک مرکزی مسجد کی تعمیر کی مقامی عیسائیوں نے شدید مخالفت کی۔ یونان میں واحد مسجد ترکی کی سرحد کے ساتھ زانتھی ریجن میں ہے جہاں مسلمان بڑی اقلیت ہیں۔

ایتھنز میں نماز عید ادا کرنے والے ہزاروں مسلمانوں پر گندے انڈوں کی بارش
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-11-10), شمشاد احمد (18-11-10), عبدالقدوس (19-11-10)
پرانا 18-11-10, 11:18 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,468
شکریہ: 15,094
4,234 مراسلہ میں 12,910 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسلمان پرامن رہیں تو اس طرح کی نفرت آمیز کارروائیاں بھی اسلام پھیلانے کا سبب بن سکتی ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (18-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10)
پرانا 18-11-10, 11:33 PM   #3
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,818
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
مسلمان پرامن رہیں تو اس طرح کی نفرت آمیز کارروائیاں بھی اسلام پھیلانے کا سبب بن سکتی ہیں۔
مگر کب تک ،
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-10, 11:34 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,468
شکریہ: 15,094
4,234 مراسلہ میں 12,910 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب تک سب لوگوں کو دعوت نہیں پہنچ جاتی۔ مکہ کی مثال ذہن میں رکھیں تو آسانی ہوگی۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-10, 12:01 AM   #5
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,818
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
جب تک سب لوگوں کو دعوت نہیں پہنچ جاتی۔ مکہ کی مثال ذہن میں رکھیں تو آسانی ہوگی۔
زیادہ لوگ مکی دور میں مسلمان ہوئے تھے
یامدنی دور میں جو کہ جھادی دور بھی کہلاتا ہے
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-10, 12:02 AM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,468
شکریہ: 15,094
4,234 مراسلہ میں 12,910 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ALI-OAD مراسلہ دیکھیں
زیادہ لوگ مکی دور میں مسلمان ہوئے تھے
یامدنی دور میں جو کہ جھادی دور بھی کہلاتا ہے
اس جہادی دور میں مکہ بھی فتح ہوا تھا۔ اگر یونانی مسلمان لڑنے کو ترجیح دیں، تو مزید حالات خراب ہونگے ان کے لئے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-10, 12:31 AM   #7
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,818
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اس جہادی دور میں مکہ بھی فتح ہوا تھا۔ اگر یونانی مسلمان لڑنے کو ترجیح دیں، تو مزید حالات خراب ہونگے ان کے لئے۔
مگر یہ علم غیب کہاں سے ملا آپکو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-10, 12:33 AM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,468
شکریہ: 15,094
4,234 مراسلہ میں 12,910 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمال ہے، آپ کسی کی رائے کو علمِ غیب سمجھتے ہیں؟؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (19-11-10), عبدالقدوس (19-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10)
جواب

Tags
color, jang, ہے۔, کرتے, پولیس, نیوز, نماز, موقع, ملک, مسلمانوں, مسجد, اقوام متحدہ, اجازت, حرام, خلاف, دی, دنیا, سامنے, شکل, شدید, طور, عید, عیدالاضحی, عیسائیوں, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں عید منائی جارہی ہے جاویداسد خبریں 2 10-09-10 12:54 PM
شیخوپورہ میں عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 2بچوں کو مار کر خودکشی کرلی گلاب خان خبریں 1 04-09-10 05:14 AM
کیتھے پیسیفک کے ٹائلٹس پراسرار طور پر بند: امیر اور پڑھے لکھے لوگوں کا حال گلاب خان خبریں 0 27-11-09 12:24 AM
قبائلی عمائدین کی افغانستان میں امریکی اڈوں پر حملوں کی دھمکی ابن جلال خبریں 0 13-09-08 08:23 PM
بالی وڈ فنکاروں کو ہزاروں کی تعداد میں عیداور کرسمس کارڈ ملے عبدالقدوس فن و فنکار 0 25-12-07 01:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger