واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کرے: چین کا اصرار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-07, 03:59 PM   #1
ایران آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کرے: چین کا اصرار
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 15-09-07, 03:59 PM

September 14, 2007






چین نے کہا ہے کہ اسے امید ہے کہ ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اعتراضات دور کرنے کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کے ساتھ بھر پور تعاون کرے گا۔

چین کے سرکاری خبر رساں ادارے زن ہوا نے وزیر خارجہ یانگ جیچھی کے حوالے سے کہاکہ چین ایران کے ایٹمی مسئلے کے پرامن تصفیے کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔

انہوں نے یہ بیان جمعے کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے وزیر داخلہ مصطفیٰ پور محمدی کے ساتھ ایک اجلاس میں دیا۔

پور محمدی نے ایران میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایران اور چین اس بات پر متفق ہیں کہ ایٹمی تنازعے کو مزید پابندیوں سے نہیں بلکہ گفت و شنید کے ذریعے حل کیا جانا چاہئیے ۔

ایران نے دھمکی دی ہے کہ مزید پابندیوں سے اقوام متحدہ کے ایٹمی ادارے کے ساتھ اس کا تعاون متاثر ہو سکتا ہے۔

جمعرات کے روز پور محمدی کے دورے کے آغاز پر چین نے ایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے کے ساتھ ایرانی تعاون میں اضافے پر زور دیا اور ایران کی ماضی کی ایٹمی سر گرمیوں کے بارے میں اعتراضات دور کرنے کے لیے آئی اے ای اے اور ایران کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کیا۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 574
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, چین, آئی اے ای اے, ایران, اقوام متحدہ, حل, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک ساتھ سب یا متعدد ممبرز کو پیغام کیسے بھیجا جائے شمشاد احمد معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 1 09-02-11 10:06 AM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
جو شخص اللہ تعالی کو ایمان کے ساتھ ملا اور اس کو کسی قسم کا شک نہیں وہ جنت میں داخل ہوگا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 19-08-10 02:08 AM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger