واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران: شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی متعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-11, 07:31 PM   #1
ایران: شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی متعارف
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 19-04-11, 07:31 PM

تہران: ایران میں شمسی توانائی سے چلنے والی نئی کار متعارف کروا دی گئی ہے۔ جسے ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کیا ہے۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق 150 کلو گرام وزنی اس سولر کار کو ایران نے غزلی ٹو کا نام دیا گیا ہے۔ جو وزن میں اس سے قبل تیار کی گئی۔ سولر کار سے100 کلو گرام ہلکی ہے۔ اس گاڑی میں 120 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ جس میں نصب شمسی پینل بیٹریز میں توانائی جمع کر کے اسے چلنے میں مدد دیتے ہیں۔ حال ہی میں ایک پررونق تقریب کے دوران اس شمستی گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیو کی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایران دو شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں متعارف کروا چکا ہے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 233
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-11), عدنان دانی (20-04-11)
پرانا 19-04-11, 07:32 PM   #2
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Daisperdais News Online Edition
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 09:22 AM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تجارتی بُنیادوں پر کام کب شروع ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-04-11, 09:48 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,848
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی کے چند نوجوانوں نے بھی (این ای ڈی کے طلبہ) 80 کی دہائی میں شمسی کار بنائی تھی۔۔۔جو معیار کے اعتبار سے یورپین کارز کا مقابلہ کرتی تھی۔ پھر نا جانے ان نوجوانوں کے جذبے کیوں ماند پڑ گئے۔ پھر کوئی معلومات نہیں ملیں اس بابت ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ten, ہے۔, کار, گئی, ٹی, ٹو, پینل, وی, والی, ڈرائیو, نئی, نام, میل, موجود, متعارف, مدد, مطابق, ایران, اسے, حال, دی, رفتار, شمسی توانائی, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آئی سی سی ٹریبونل کا فیصلہ متوازن ہے، عامر، آصف اور سلمان کی کرکٹ میں واپسی مشکل ہے، ہارون لوگارٹ گلاب خان خبریں 0 07-02-11 06:37 AM
سندھ میں شمسی توانائی سے چلنے والے چولہے متعارف کرائے جائیں گے۔ شیخ محمد افضل ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 03:05 PM
بھارت نےشمسی توانائی سے چلنے والا رکشہ متعارف کروادیا جاویداسد دلچسپ اور عجیب 4 17-07-10 09:44 AM
توحید احمد کا تعارف توحید احمد تعارف 19 10-02-10 02:06 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger