واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران: مشہور فٹ بالر کی بیوی کو پھانسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-10, 06:34 AM   #1
ایران: مشہور فٹ بالر کی بیوی کو پھانسی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 03-12-10, 06:34 AM

تہران (اے پی پی) ایران کے مشہور فٹ بالرناصر خان کی بیوی شیلا جیاد کوقتل کے الزام میں پھانسی دیدی گئی۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق شیلا جیاد کو تہران کی ایک جیل میں صبح سویرے پھانسی دی گئی جبکہ ایرانی حکام نے بین الاقوامی برادری کی طرف سے ان کی رہائی کیلئے کی جانے والی رحم کی اپیل مسترد کر دی تھی۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 201
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), فرحان دانش (03-12-10), محمدخلیل (03-12-10), ارشد کمبوہ (03-12-10), رضی (03-12-10), عبدالقدوس (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 11:18 AM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مطلب ایران میں قانون کے نفاذ میں سختی ہے۔ بیرونی دباؤ بھی نامنظور
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 12:16 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے انصآف کہتے ہیںِ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیلئے, والی, نیوز, مسترد, مشہور, مطابق, اپیل, ایران, الاقوامی, الزام, بیوی, بین, تہران, جیل, جنگ, جانے, حکام, خان, دیدی, رہائی, راولپنڈی, رحم, سویرے, سرکاری, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیونسی بھگوڑے صدر کی بیوی ڈیڑھ ٹن سونا لے اوووووڑی ALI-OAD خبریں 3 19-01-11 02:44 PM
برطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی سمیت گرفتار جاویداسد خبریں 0 02-09-10 10:50 PM
نیوی کی مشقیں سی اسپارک شروع Real_Light خبریں 0 13-10-09 12:02 AM
احمق آدمی ! سیاسی بحث میں میری بیوی کو کیوں گھسیٹتے ہو چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 14-01-09 11:21 AM
سلطان احمد خان کے والد کی برسی آج ہو گی کراچی (پ ر) روزنامہ جنگ کے سب ایڈی عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger