واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران: ملک میں غیر قانونی داخلے کا الزام 2 امریکیوں کو 8،8سال قید کی سزا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-11, 03:37 AM   #1
ایران: ملک میں غیر قانونی داخلے کا الزام 2 امریکیوں کو 8،8سال قید کی سزا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 21-08-11, 03:37 AM

تہران ( جنگ نیوز) ایران کی ایک عدالت نے تہران میں گزشتہ 2 برس سے قید 2 امریکیوں کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے کے الزام میں 8 سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی نے ایرانی سرکاری ٹی وی کے حوالے سے بتایا کہ شین بوئیر اور جوش فیٹل کو جنہیں جولائی 2009ءمیں ایران عراق سرحد سے گرفتار کیا گیا تھا ، ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کا الزام لگا کر 8 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 145
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 04:01 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کا الزام لگا کر 8 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔
ٹھيك كيا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-11, 04:06 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سزا حقیقی ہو گی یا علامتی ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-11, 04:12 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

كچھ بھي ہو انتہاء پسندوں‌كو تو اس حركت نے‌خوش كر ديا۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, گئی, گرفتار, گزشتہ, ٹی, وی, قید, لگا, نیوز, ملک, ایران, الزام, جولائی, جنگ, حوالے, خبر, دی, راولپنڈی, سنا, سال, سرکاری, سزا, طور, عدالت, عراق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی دفتر خارجہ کے سفارتکار غیر ملکیوں کی معلومات جمع کر رہے ہیں گلاب خان خبریں 1 29-11-10 05:48 AM
قید یوں کی سزائے موت ،عمر قید میں تبد یل کر نے کا اعلان ،یہ بے نظیر شہید ک عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:40 PM
قید یوں کی سزائے موت ،عمر قید میں تبد یل کر نے کا اعلان ،یہ بے نظیر شہید کی مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:07 PM
غیر یوں کرتا ہے میری پرسش اس کے ہجر میں خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 01:49 PM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger