واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران میں خود ساختہ جدید ریڈار سسٹم کا تجربہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-11, 07:58 PM   #1
ایران میں خود ساختہ جدید ریڈار سسٹم کا تجربہ
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 24-08-11, 07:58 PM

تہران ۔ ایران نے اندرون ملک تیار کردہ جدید ریڈار سسٹم کا تجربہ کرلیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریڈار بنانے والی الیکٹرانکس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر ابراہیم محمد زیب نے بتایا کہ نئے ریڈار سسٹم کے تجربے سے ہزاروں کلو میٹر تک دشمن کی سرگرمیوں اور نقل و حرکت پر نظر رکھنے کی صلاحیت حاصل ہوگئی ہے انہوں نے کہا کہ ریڈار کا تجربہ انتہائی کامیاب رہا اور امید ہے کہ آئندہ چند سالوں میں ریڈار کو آپریشنل سسٹم میں شامل کرلیا جائے گا یہ ریڈار مکمل طور پر اندرون ملک تیار کیا گیا ہے ایروسپیس ڈویژن آف ایران انقلابی گارڈ کے مطابق نمادیر ریڈار کو دشمن کے فضائی حملوں ‘ کروز میزائل ‘ بلاسٹک میزائل اور سٹیلتھ ٹیکنالوجی کے حامل جنگی جہازوں کو تلاش کرنے کے لئے بنایا گیا۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 105
Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (24-08-11)
جواب

Tags
کامیاب, والی, چند, نظر, مکمل, میزائل, ملک, ملکی, محمد, مطابق, آئندہ, ایران, ادارے, تیار, تلاش, تجربہ, جائے, جدید, حملوں, حامل, حاصل, خود, رکھنے, طور, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سسٹم آٹورن وائرس کو ختم کریں زارا کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 5 20-04-11 03:00 AM
جانیئے اپنے سسٹم کے بارے میں مفت! shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 21-02-11 11:53 AM
سسٹم کو کوئی خطرہ نہیں اویسی اپکے کالم 5 30-04-10 11:57 PM
جدید سکریننگ سسٹم لگانے پر یورپی ممالک بٹ گئے محمدعمر خبریں 0 08-01-10 06:24 PM
اپنے سسٹم کو بہترین شکل میں رکھئے رانا امر کمپیوٹر کی باتیں 2 27-09-09 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger