واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران میں غیرملکی کھانوں کے کوکنگ شوز پر پابندی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-11, 04:33 PM   #1
ایران میں غیرملکی کھانوں کے کوکنگ شوز پر پابندی
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 07-02-11, 04:33 PM

تہران …ایران میں غیرملکی کھانوں کے کوکنگ شوز پر پابندی عائد کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق ایرانی ٹی وی چینلز پر کوکنگ کے ایسے تمام پروگرامز پر پابندی لگادی گئی ہے جس میں غیر ملکی کھانوں کی ترکیبیں بتائی جاتی ہیں۔ ایران کے سرکاری براڈکاسٹ کمپنی کے ڈپٹی ہیڈ علی درابی نے یہ اعلان ایک ٹی وی چینل کے دورے کے موقع پر کیا۔ایرانی ٹی وی چینلز پر اٹالین اور فرانسیسی کھانوں سمیت دیگر غیرملکی کھانوں کی ترکیبیں بتائی جاتی ہیں۔ جن پر ایرانی حکومت کی طرف سے جاری ایک قومی مہم کے تحت پابندی لگائی گئی ہے۔پزا، پاستا اور غیرملکی فاسٹ فوڈز ایران میں بہت مقبول ہیں۔تہران میں کئی ایسے ریسٹورنٹس ہیں جہاں مشرقی یا مغربی کھانے پیش کیے جاتے ہیں۔
ایران میں غیرملکی کھانوں کے کوکنگ شوز پر پابندی
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 281
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
پرانا 07-02-11, 04:50 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے سانس لینے پر پابندی کب لگا رہے ہیں؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (08-02-11), مرزا عامر (07-02-11)
پرانا 07-02-11, 05:29 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے تو بہت اچھا کررہے ہیں
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (08-02-11)
پرانا 07-02-11, 06:05 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی اچھا کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (08-02-11)
پرانا 07-02-11, 06:15 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر اچھا کر رہے ہیں تو اس کی تفصیل بتانا پسند کریں گے آپ لوگ- کہ کیوں اچھا کر رہے ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (08-02-11)
پرانا 07-02-11, 06:21 PM   #6
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم ،
ایک طرح سے اچھا بھی ھے یہ اور برا بھی
اتنی پابندیاں آجکل کون برداشت کرتا ہے
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (08-02-11)
پرانا 07-02-11, 06:23 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : روشنی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ،
ایک طرح سے اچھا بھی ھے یہ اور برا بھی
اتنی پابندیاں آجکل کون برداشت کرتا ہے
اچھا یا برا کرنے کی کوئی خاص وجہ ہے آپ کے ذہن میں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (08-02-11), عارف اقبال (08-02-11)
پرانا 07-02-11, 08:16 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ وہ ہی بات ہے کہ جوتے مارنے کے لیے آدمی بڑھا دیے جائیں تاکہ یہ کام جلدی جلدی نپٹ‌سکے۔۔۔ بہت اچھا کر رہے ہیں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-02-11)
پرانا 07-02-11, 08:39 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عارف اقبال مراسلہ دیکھیں
...
تہران میں کئی ایسے ریسٹورنٹس ہیں جہاں مشرقی یا مغربی کھانے پیش کیے جاتے ہیں۔
کم از کم ملک کے سب سے بڑے ٹوائلٹ پیپر بنانے والے ادارے کو تو اتنا جاہلانہ جملہ نہیں چھاپنا چاہئیے تھا۔

بہت سی/سے قومیں/ملک اپنی تہذیب کو برقرار رکھنا چاہتی/چاہتے ہیں۔ اس تناظر میں یہ فاصلہ درست ہو سکتا ہے۔ جب تک مکمل پسِ منظر نہ معلوم ہو تبصرہ کرنا درست نہ ہو گا۔
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-02-11, 11:12 PM   #10
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے ذاتی خیال میں ملک بھر کے مختلف خطوں کے مقامی کھانوں پکانے کی آسان ترکیبیں سے روشناس کرانا، غیرملکی کھانوں کی نسبت بہتر ہے اور لوگوں کی اکثریت کا رجحان بھی یہی ہے ۔
عدنان بھائی کا یہ مراسلہ بھی دیکھ لیجئیے۔


نارتھ کیرولائنا کا ایک مقبول ایرانی ریستوران
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-02-11, 11:30 PM   #11
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ میں ایرانی کھانے کی پروموشن آپکو قبول ہے لیکن آپ اپنے ملک میں غیر ملکی کھانوں کی پرموشن کے حق میں نہیں

اسے کیا کہتے ہیں ہیں، دوھرا معیار یا تنگ نظری؟
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (07-02-11), مرزا عامر (09-02-11)
پرانا 07-02-11, 11:36 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان کو سدھایا ہوا جانور سمجھنے کی روش پتہ نہیں‌کب ختم ہو گی۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (08-02-11)
پرانا 08-02-11, 11:56 AM   #13
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
امریکہ میں ایرانی کھانے کی پروموشن آپکو قبول ہے لیکن آپ اپنے ملک میں غیر ملکی کھانوں کی پرموشن کے حق میں نہیں

اسے کیا کہتے ہیں ہیں، دوھرا معیار یا تنگ نظری؟
اہم بات یہ ہے کہ ایرانی ٹی وی چینلز حکومت کی جانب سے معاونت ہو رہی ہیں ۔ اور ایک اسلامی ملک کا پیسہ، اٹالین اور فرانسیسی کھانوں کے کوکنگ شوز پر خرچ ہونا بھی ٹھیک نہیں ہیں۔
آپ اسے چاہے دوھرا معیار یا تنگ نظری جو کچھ بھی کہیں مگر مجھے خود بھی پسند نہیں کہ ہمارے ملکی ذرائع ابلاغ، مغربی تہذیب کے اشاعت کے سلسلے میں کام کریں۔
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 12:03 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی آپ ٹھیک کہتے ہیں کھانا جب ٹیبل پر آئے گا تو اس میں عریانی پائی جائے گی اور وہ مائیکل جیکسن کے گانے بھی گاتا ہو گا۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 12:45 PM   #15
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنی روایات، اور تہذیب کو قائم رکھنے کے لیے اقدام کرنا ایک اچھا عمل ہے۔ یہ پابندی صرف ٹی وی شوز پر ہے، کھانوں پر نہیں۔

لگتا ہے بولنے والوں کو ایک بہانہ چاہیے۔۔۔۔۔۔۔جلی کٹی سنانے کا۔۔۔۔

جب تک کوئی ملک اپنی زبان، اپنی مصنوعات اور اپنی ٹیکنالوجی کو اہمیت نہیں دے گا، اور احساس کمتری میں مبتلا رہے گا۔۔۔ دوسروں کی زبان اور ان کی دیگر چیزوں کو اہم سمجھتا رہے گا اس کی اپنی روایات کس طرح زندہ رہیں گی؟

اگر چین انگریزی زبان پر پابندی لگاتا ہے تا کہ چین کی زبان اہمیت اختیار کرے، تو ایران کا پابندی لگانا کیوں غلط ؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (08-02-11), عارف اقبال (08-02-11)
جواب

Tags
com, jang, search, کھانے, کیے, ٹی, پیش, پابندی, وی, قومی, لگادی, موقع, مطابق, مغربی, ایران, تمام, جہاں, جاتی, جاری, حکومت, دیگر, سرکاری, علی, عائد, غیرملکی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
یر روز میرے خابوں میں شیراز احمد شاعری اور مصوری 2 15-07-09 12:04 PM
ملا عبدالسلام ضعیف کےامریکی عقوبت خانوں میں گزرے شب وروز شاہد جمیل حفیظ اپکے کالم 2 15-10-08 07:32 PM
70 لاکھ غریبوں کی خریداری کیلئے بینظیر کارڈز دیں گے،زرداری عبدالقدوس خبریں 3 03-06-08 08:51 AM
عدلیہ نے حدود سے تجاوز نہیں کیا،آئینی طور پر اب بھی جج ہوں،آج سپریم کورٹ جاؤں گا،جسٹس بھگوان داس،پی سی او غیر قانونی ہے،جسٹس صبیح عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger