واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران میں قتل اور منشیات فروش کے 29 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-08, 03:52 PM   #1
ایران میں قتل اور منشیات فروش کے 29 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 27-07-08, 03:52 PM

ایران میں قتل اور منشیات فروش کے 29 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔
قتل، منشیات اور ڈکیتی سمیت متعدد جرائم میں ملوث 29ملزمان پرجرم ثابت ہونے پر سپریم کورٹ نے انہیں پھانسی دینے کے احکامات جاری کئے جس کے بعد 29 مجرموں کو تہران کی ابوین جیل میں پھانسی پر چڑھا دیا گیا۔ واضح رہے کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک 100 سے زائد مجرموں کو پھانسی کی سزا دی گئی۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق ان افراد پر قتل، جنسی زیادتی، مسلح ڈکیتی اور منشیات کی سمگلنگ کے الزامات ثابت ہو گئے تھے۔
انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایران پر موت کی سزا کے بے دریغ استعمال کا الزام لگایا ہے لیکن تہران کا کہنا ہے کہ جرائم کی روک تھام کے لیےیہ ایک موثر سزا ہے اور اس کا اطلاق ایک لمبے قانونی طریقے کے بعد ہوتا ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 272
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کورٹ, موت, مجرموں, ایران, ایران منشیات پھانسی, جیل, سپریم, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں نوجوان کو درخت سے لٹکا کر پھا نسی دیدی گئی جاویداسد خبریں 0 28-08-10 02:57 PM
ایران: اسلامی حکومت کے خلاف سازش کے الزام میں دو افراد کو پھانسی راجہ اکرام خبریں 5 02-02-10 02:03 PM
امریکہ: فوج کی اکیاون سالہ تاریخ میں پہلی پھانسی Real_Light خبریں 0 31-07-08 08:26 PM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:31 AM
سی آئی اے نے معلومات چھپائیں!!! وجدان خبریں 0 24-12-07 10:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger