واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران نے رصد نامی سیٹلائٹ کوکامیابی کے ساتھ فضا میں روانہ کردیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-11, 06:06 PM   #1
ایران نے رصد نامی سیٹلائٹ کوکامیابی کے ساتھ فضا میں روانہ کردیا ہے
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 17-06-11, 06:06 PM

مہر نیوز- 16 جون 2011ء : امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران نے رصد سیٹلائٹ کوکامیابی کے ساتھ فضا میں روانہ کیا ہے.



مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران نے رصد نامی سیٹلائٹ کوکامیابی کے ساتھ فضا میں روانہ کیا ہے.رصد ایران کا پہلا سیٹلائٹ ہے جو فضا سے زمین کی تصویربرداری کرکے زمین پر روانہ کرے گا رصد تصاویر کے ساتھ دیگر اطلاعات بھی زمینی اسٹیشن کو ارسال کرےگا رصد کا وزن 3۔ 15 کلوگرام ہے جسے زمین سے 260 کلو میٹر بلندی پر چھوڑا گيا ہے یہ سیارہ شب و روز میں 15 بار زمین کے اردگرد چکر لگائے گا۔ ایران اس سال کے آخر تک مزید 3 سیٹلائٹ فضا میں روانہ کرےگا ۔ایرانی سائنسدانوں کی فضائی شعبہ میں قابل فخر پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔



__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 195
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-06-11), پاکستانی (19-06-11), ھارون اعظم (18-06-11), یاسر عمران مرزا (18-06-11), wajee (17-06-11), Zullu230 (17-06-11), اویسی (20-06-11), حیدر (18-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), عبدالقدوس (17-06-11), عدنان دانی (17-06-11), عروج (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 06:12 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایران کو مبارک ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
اویسی (20-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), عارف اقبال (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 06:17 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے طرف سے بھی مبارکباد۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (20-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), عارف اقبال (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 06:23 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,227
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایران کی شاندار پیش رفت پر پوری ایرانی قوم کو مبارک باد۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
اویسی (20-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), عارف اقبال (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 08:43 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,471
شکریہ: 5,865
3,225 مراسلہ میں 6,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست چھا گئے ایرانی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
اویسی (20-06-11), حیدر Rehan (18-06-11)
پرانا 17-06-11, 10:31 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
کمائي: 49,848
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی زبردست کارنامہ
میری طرف سے بھی پوری ایرانی قوم کو مبارکباد
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
اویسی (20-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), عارف اقبال (18-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:16 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام مسلم اُمّہ کو یہ کامیابی مبارک
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
اویسی (20-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), عارف اقبال (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 12:35 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
اویسی (20-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), عارف اقبال (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 02:17 AM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,473
شکریہ: 15,094
4,234 مراسلہ میں 12,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایرانی بھائیوں کو مبارک ہو۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
اویسی (20-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), عارف اقبال (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 02:33 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پوری ایرانی قوم کو مبارکباد
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-06-11), اویسی (20-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), عارف اقبال (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 02:20 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک عمدہ اقدام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
اویسی (20-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), عارف اقبال (18-06-11)
پرانا 19-06-11, 08:20 PM   #12
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
کمائي: 62,543
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایران کو مبارک ہو۔

پاکستان بھی انشاءاللہ اس سال 14 اگست کو ایسی کامیابی سے ہمکنار ہو گا ۔ انشاءاللہ



والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (20-06-11), عارف اقبال (20-06-11)
جواب

Tags
com, image, کلوگرام, کرے, کردیا, گا۔, ولادت, نیوز, نامہ, موقع, مطابق, ایران, السلام, امیر, ارسال, اسلامی, با, بار, تصاویر, جون, جاری, حضرت, روز, شب, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مدار میں سیٹلائٹ، کب اور کیوں؟ shafresha عمومی سائنس 4 15-04-11 11:23 AM
بھارت کا خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا منصوبہ بری طرح ناکام ALI-OAD خبریں 1 26-12-10 10:02 AM
vbseo کی url کی اردو میں کیسے سیٹنگ کریں؟ سلمان قمر Ask Experts ماہرین کی رائے 0 30-08-10 07:27 PM
روس اور بھارت کی مشترکہ سیٹلائٹ خلا میں Real_Light عمومی سائنس 4 04-08-08 11:46 AM
امریکہ اور فرانس کی سیٹلائٹ آئندہ ماہ زمین کے مدار میں روانہ کی جائے گی instafotos دلچسپ اور عجیب 0 23-05-08 01:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger