واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران نے یورپی ایئر لائنز کو ایندھن کی فراہمی روک دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-12, 05:31 AM   #1
ایران نے یورپی ایئر لائنز کو ایندھن کی فراہمی روک دی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 02-01-12, 05:31 AM

تہران (ثناء نیوز) ایران نے اپنے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر بعض یورپی ایئر لائنز کو ایندھن کی فراہمی سے انکار کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران کے امام خمینی ایئرپورٹ کے سربراہ مرتضیٰ دہکان نے کہا ہے کہ حکومتی ہدایات کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بھی بدلے کے طور پر ان ایئر لائنز کو ایندھن نہیں دے رہے جو ہماری ایئر لائنز کو نہیں دے رہے۔

جنگ پنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 52
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
compaq (02-01-12), یاسر عمران مرزا (02-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی کے کارکنوں اور لیڈروں میں نیا ولولہ بابر اعوان اور چیف جسٹس کے مثبت سگنل گلاب خان خبریں 0 14-04-11 05:53 AM
دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 04:46 PM
یار بھی راہ کی دیوار محمدعدنان شاعری اور مصوری 4 22-05-08 05:17 PM
ہیلن میرن کو بہترین اداکارہ کا یورپی فلم اکیڈمی ایوارڈ دیا گیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:25 AM
کینیڈا سے بھی اردو فورم کا آغاز انیس فاروقی تعارف 4 18-09-07 03:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger