واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران پر حملہ امریکا کی سنگین غلطی ہوگی،حسن نصراللہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 09:30 AM   #1
ایران پر حملہ امریکا کی سنگین غلطی ہوگی،حسن نصراللہ
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 09:30 AM

بیروت ۔۔۔۔۔لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے رہنماحسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکا نے اگر ایران پر حملہ کیا تو یہ اس کی سنگین غلطی ہوگی۔حسن نصر اللہ نے یہ بات بیروت میں ہزاروں حامیوں سے نشری خطاب میں کہی ۔انہوں نے کہا کہ ایران پر امریکی حملے سے یہ بات ثابت ہوجائے گی کہ خطے کی تباہی امریکا کے مفاد میں ہے۔اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو ایران اپنا دفاع خود کرے گا۔غزہ شہر میں خراب ہوتی ہوئی صورتحال اور اسرائیلی جارحیت کی حسن نصراللہ نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صدر بش کادورہ اسرائیل اس بات کا مظہر ہے کہ امریکا فلسطینی علاقوں کی تباہی میں صیہونی ریاست کی پشت پناہی کررہا ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 378
Reply With Quote
جواب

Tags
ایران, اللہ, حزب اللہ, شہر, صیہونی, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اندھیر نگری،از : محی الدین نواب چاہئیے ابوسعد کتاب گھر 7 06-10-11 09:58 PM
آغاسراج درانی،دوسری مرتبہ جیل جانا زندگی کا اہم موڑ ثابت ہوا عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:28 AM
قائد اعظم ٹرافی:عمر اکمل کی ڈبل سنچری،حسن رضا کے158رنز خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:18 AM
صورتحال بہتر ہوتے ہی ایمرجنسی اٹھالی جائے گی،اسمبلیوں کی مدت میں توسیع مشاورت سے ہوگی،شوکت عزیز عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 07:48 AM
سال بعد لاڑکانہ آمد،بھٹو کے مزار پر حاضری،ایسی اطلاعات نہیں کہ سپریم کورٹ صدر پرویز کو نااہل قرار دے گی،بے نظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger