واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران کا امریکی ڈرون سے ٹیکنالوجی حاصل کر کے بہتر طیارے بنانیکا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-11, 06:34 PM   #1
ایران کا امریکی ڈرون سے ٹیکنالوجی حاصل کر کے بہتر طیارے بنانیکا اعلان
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 13-12-11, 06:34 PM

تہران (اے ایف پی / جنگ نیوز) ایران نے امریکا سے بہتر ڈرون طیارے تیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبضہ میں لے گئے امریکی ڈرون طیارے سے اہم معلومات حاصل کی گئی ہیں اور ایرانی سائنسدان اس طیارے کا انجینئرنگ کا سارا نظام تبدیل کردیں گے جبکہ ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے امریکا کی جانب سے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو جارحانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مسئلہ اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ پروفیسر سروری نے کہا کہ طیارے کے سافٹ ویئر کے تمام راز حاصل کرلئے گئے ہیں اور ہم جلد بڑے پیمانے پر ان طیاروں کی پیداوار شروع کردیں گے۔ سروری نے کہا کہ ہمیں اس طیارے کی ٹیکنالوجی کے بارے میں معلومات کیلئے روس یا چین کی مدد کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے امریکا کی جانب سے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو جارحانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ مسئلہ اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے ، جاسوس طیارہ مارگرائے جانے پر ایران کی مسلح افواج کی کامیابی امریکا اور دوسرے جارح ممالک کیلئے عبرت کا باعث ہونی چاہئے۔ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران دن رات چوکس رہتا ہے۔

ایران کا امریکی ڈرون سے ٹیکنالوجی حاصل کر کے بہتر طیارے بنانیکا اعلان
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 95
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (13-12-11), موجو (13-12-11), احمد نذیر (13-12-11)
پرانا 13-12-11, 08:04 PM   #2
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 434
کمائي: 9,638
شکریہ: 1,636
320 مراسلہ میں 938 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت اچھے ماشاء اللہ
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, jang, search, کرتے, گئی, پروفیسر, وزیر, لے, نیوز, چین, مقابلہ, مطابق, اکبر, ایران, اقوام متحدہ, جلد, جانے, خلاف, رات, سافٹ, شروع, ضرورت, علی, عبرت, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھری جی: ٹیلی کوم سروسز کی دنیامیں نئی ٹیکنولوجی سید محمد عابد اپکے کالم 4 20-07-11 02:05 PM
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger