واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران کا کینیڈین سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-07, 08:54 AM   #1
ایران کا کینیڈین سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-12-07, 08:54 AM

ایران کا کینیڈین سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم



اوٹاوہ /تہران(ٹی وی رپورٹ)کینیڈا کی جانب سے ایرانی سفارتی نمائندے کی عدم منظوری پر ایران نے کینیڈا کے سفیر کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔کینیڈا کے وزیر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کینیڈین حکومت نے ایران کی جانب سے اپنے سفیر کو تہران چھوڑنے کا حکم دیئے جانے پر افسوس کا اظہارکیاہے اور کہا ہے کہ یہ ایک غیر منصفانہ فیصلہ ہے جس کی کوئی توجیح پیش نہیں کی جا سکتی۔ بیان کے مطابق سفیر کے واپس بھیجے جانے کا فیصلہ اس وقت ہوا جب کینیڈا نے اپنے ملک کے لئے ایرانی سفارتی نمائندے کی منظوری دینے سے انکار کر دیا۔ وزیر خارجہ نے کہاکہ ہمیشہ کی طرح کینیڈا ایرانی سفیر کو قبول کرنے کو تیار ہے بشرطیکہ کسی مناسب امیدوار کو یہ ذمہ داری سونپی جائے۔جبکہایران سے کینیڈا کے سفیر کی بے دخلی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔واضح رہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام اور وہاں انسانی حقوق سے متعلق بہت سے مسائل کی وجہ سے کینیڈا اور ایران کے تعلقات کئی برسوں سے کشیدہ تھے اور اب ایک دوسرے کے سفیر کو سرکاری سطح پر قبول نہ کرنے کے بعد کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 312
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, مسائل, ایران, حکم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام اور میڈیکل سائنس ڈاکٹرنور اسلام اور عصر حاضر 3 22-05-12 12:39 PM
آئیڈیل ام طلحہ عورت کہانی 24 09-11-11 05:51 PM
بیرون ملک سے میڈیکل کی جعلی ڈگریاں جاویداسد خبریں 0 09-07-10 03:02 PM
بچہ انگلش میڈیم سکول The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:13 PM
ایران:’ کینیڈین سفیر ملک بدر‘ چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 03:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger