واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران کو شکست--جاپان،آسٹریا، ترکی ، یوگنڈا اور میکسیکوسلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن منتخب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-08, 03:18 PM   #1
ایران کو شکست--جاپان،آسٹریا، ترکی ، یوگنڈا اور میکسیکوسلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن منتخب
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 18-10-08, 03:18 PM

اقوام متحدہ… جاپان، آسٹریا، ترکی ، یوگنڈا اور میکسیکو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشستوں کیلئے منعقدہ انتخابات جیت لئے۔ انتخابات میں جاپان نے ایران کو شکست دی۔ جاپان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے رکن ممالک کے 158 ووٹ حاصل کئے جبکہ ایران کو 32 ووٹ ملے۔ جاپان اور ایران سلامتی کونسل میں ایشیائی ممالک کی نمائندگی کے دعویدار تھے۔ اس طرح آسٹریا اور ترکی نے یورپ کی دو نشستیں آئس لینڈ کو شکست دے کر حاصل کیں۔ انتخابات میں افریقی بلاک کے نمائندہ یوگنڈا اور لاطینی امریکہ کے ممالک کے نمائندہ میکسیکو نے بلامقابلہ کامیابی حاصل کی۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
جواب

Tags
ایران, امریکہ, جیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت سلامتی کونسل کی مستقل نشست حاصل کر لے گا:جاپانی ماہر جاویداسد خبریں 1 11-11-10 06:10 PM
پاکستان سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی نشست پر امیدوار جاویداسد خبریں 0 16-10-10 10:46 PM
بغیر کویی مسینجر انسٹال کیے دوستوں سے چیٹ کریں پیاسا ویب سائٹس کا جائزہ 5 28-09-09 10:20 AM
فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن راجہ صاحب Ask Experts ماہرین کی رائے 14 22-11-08 08:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger