واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں،یوسف رضا گیلانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 07:40 AM   #1
ایران کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں،یوسف رضا گیلانی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 07:40 AM

ایران کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں،یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (جنگ نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ دونوں ملک مل کر علاقائی اور عالمی امور پر کردار ادا کرتے رہیں گے۔ پاکستان اور ایران علاقے میں اقتصادی استحکام کے لئے ایک موثر اور فعال اقتصادی یونین کے قیام کے لئے قائدانہ کردار ادا کریں۔ منگل کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں ایران کے ثقافتی امور کے بارے میں مشیر آیت اللہ محمد علی تشکری سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات مشترکہ تاریخی، جغرافیائی، مذہبی، ثقافتی اور دو طرفہ مفاہمت کی بنیاد پر قائم ہیں۔دریں اثناء وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نئی جمہوری حکومت کو سب سے بڑا چیلنج عوام کو خوراک اور انرجی کی فراہمی کا ہے، وہ سینئر وزیر پنجاب راجہ ریاض کی قیادت میں ملاقات کیلئے آنے والے وفد سے بات چیت کر رہے تھے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 260
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیراعظم, نیوز, ایران, اللہ, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خلافت و ملوکیت۔۔تاریخی و شرعی حیثیت عبداللہ حیدر کتاب گھر 26 03-08-10 06:46 AM
سبق 5: حدیث کو تمام متعلقہ آیات و احادیث کے ساتھ ملا کر سمجھنے کی اہمیت نورالدین علوم حدیث 1 25-02-10 06:11 PM
پاکستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے: کامران champion_pakistani کرکٹ 1 27-08-09 08:32 PM
امریکہ سے اسٹرٹیجک تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں‘ یوسف رضاگیلانی کراچی عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:35 AM
ایوارڈ جیتنے والی تعمیرات ! طاھر دلچسپ اور عجیب 5 25-06-08 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger