واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایران ۔شیراز کی ایک مسجد میں دھماکہ سے8افراد شہیداور20زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-04-08, 05:49 PM   #1
ایران ۔شیراز کی ایک مسجد میں دھماکہ سے8افراد شہیداور20زخمی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 12-04-08, 05:49 PM

ایران کے شہر شیراز کے ایک مسجد میں دھماکہ سے8افراد شہیداور20 زخمی ہوگئے
تہران۔۔مانیٹرنگ ڈیسک۔۔ایران کے شہر شیراز میں مسجد کے اندر ہونے والے ایک دھماکہ میں کم از کم آٹھ شہید اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران کے پانچویں بڑے شہر شیراز کی ایک مسجد یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب خطیب مسجد خطاب کررہا تھا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں اب تک آٹھ افراد شہید اور بیس سے زائد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ کے بعد شہر کی ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ دالحکومت تہران سمیت تمام شہروں میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال4فروری کوزاہدان شہر میں ایرانی سیکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی کودھماکہ سے اڑا گیا تھا جس میں درجن سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے۔اس دھماکہ کے بعد آج ہونے والا یہ دھماکہ سب سے بڑا دھماکہ ہے

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 356
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (12-04-08)
پرانا 12-04-08, 05:51 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایران ۔شیراز کی ایک مسجد میں دھماکہ سے8افراد شہیداور20زخمی

بہت ہی بری خبر ہے۔ اللہ مسلمانوں پر رحم فرماے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (12-04-08)
پرانا 12-04-08, 05:59 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایران ۔شیراز کی ایک مسجد میں دھماکہ سے8افراد شہیداور20زخمی

ye sab Amrica karwa raha hain
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
amrica, مسجد, آج, ایران, اللہ, جواب, خبر, دھماکہ, سال, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger