| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 426
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (14-11-11), مرزا عامر (13-11-11), ابوسعد (14-11-11), حیدر (14-11-11), سیفی خان (14-11-11), عدنان دانی (13-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فوج کو جماعتوں کے کنٹرول میں ھونا خطرناک ھؤا کرتا ھے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کو بڑھکیں مارنا بھی کہتے ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
فرد واحد کی حکومت ؟؟
One Man Show ?کیا ہوا اس ملک کے جمہوری اداروں کو؟ کیا ہوا مقننہ کو ۔ عدلیہ کو ، افواج پاکستان کے کور کمانڈرز کو۔۔ انتظامیہ کو ۔۔۔ یہ سب اب ایک آدمی چلائے گا؟؟؟ اتنا وقت ہے اس ایک آدمی کے پاس کے دن میں 50 ہزار افراد سے بات بھی کرسکے؟؟؟ لگتا ہے کہ عمران خان کو --- اسلامی جمہوریہ پاکستان ---- کے فلسفے سے واقفیت نہیں ۔۔۔؟؟؟؟؟ بلکہ مینجمینٹ کس طرحہوتی ہے ، منتظم کیا ہوتا ہے اس کا اندازہ بھی نہیں۔۔۔۔ کسی جزیرے پر جا کر اپنی حکومت بنا سکتے ہیں یہ حضرت
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,161
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتدار کا نشہ سر چڑھ کر بول رہا ہے میں سو فیصد یقین سے کہہ سکتا ہو یہ ایک دو سیٹوں کے علاوہ کچھ بھی نہیں لے سکے گا اسکو حکمرانی کا شوق ہو رہا ہے انقلاب والا کبھی ایسی باتیں نہیں کرتا جو گرجتا ہے وہ برستا نہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (14-11-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتدار کا نشہ اس لئے چڑھ رہا ہے کے اگلے الیکشن میں عمران کی سیٹیں گنی جاچکی ہیں عمران کو خوب سیٹیں ملیں گی اور پھر باقی سب ( ایم کیو ایم ، ق ، پی پی پی ) مل کر اسکے ساتھ حکومت بھی بنائیں گے بھائی میرے یہ پیارا پاکستان ہیں یہاں الیکشن نہیں ڈرامہ ہوتا ہے سارا اسکرپٹ طے کردہ صرف چہرے بدلو اور سب کچھ وہیں کا وہیں یاد رکھو پاکستان میں الیکشن یا نام نہاد انقلاب سے کوئی تبدیلی آنے والی نہیں ہے یہ سب ڈرامہ ہے "لکھا ہوا "
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے آپ پر تو سب کو ہے لیکن عمران پر اکثریت کو نہیں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کو بھی نیں ہے بھائ یہ میںیقین سے کہ سکتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی میرا عمران سے کوئی اختلاف نہیں
مجھے تو اس مکمل سیاست سے ہی چڑ ہے جس کے نتیجے ایسے سیاستدان سامنے آتے ہیں جو جھوٹے اور منافق اور ایک چہرے پر کئی چہرے چڑھائے ہوئے ہوتے ہیں غیب کا علم اللہ کے پاس ہے ہم تو صرف ماضی کی روشنی میں اندازے لگا سکتے ہیں عمران کی گُڈی جس طرح بلند ہورہی ہے اپنی زندگی میں ایسی بہت سی گُڈیاں اوپر جاتے دیکھی ہیں یہ سب کچھ نیا نہیں ہے ہم نے ایسے بہت سے "دھوکے" کھائے ہیں میں پھر کہتا ہون تبدیلیاں الیکشن سے نہیں آتیں انقلاب کا پرکشش نعرہ لگانے والے انقلاب کی ا ب بھی نہیں جانتے یہ نعرہ بس ایک سلوگن سے سوا کچھ نہیں |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الطاف کی گڈی بھی اسی طرح چڑھی تھی، اور اب دیکھ لیں کیسی چڑھی ہوئی ہے
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
انقلاب کس نے لے کر آنا ہے ۔ عمران خان نے یا عوام نے؟ اگر عمران خان نے لے کر آنا ہے تو وہ اکیلا کیسے لائے گا؟ اور اگر عوام نے لے کر آنا ہے تو اس کو ایک لیڈر چاہیے۔ مجھے کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے پاک نیٹ کے ممبر سے کہ کتنے ڈرپوک اور بصیرت کے محروم ہوگئے ہیں۔ اور ایسی ایسی باتیں کرتے ہیں جیسے کو پہلی جماعت کا بچہ کر رہا ہوں۔ عمران خان کی گڈی۔ یار کم از کم میری دستخط ہی غور سے پڑھ لیں تو بات بندہ سمجھ جاتا ہے۔ تحریک انصاف ایک تحریک ہے اور ایسی تحریک کا اگر ہم ساتھ نہ دیں تو پھر تبدیلی کے لیے کس کا انتظار کرنا ہوگا؟ اس بات کا کوئی جواب ہے آپ کے پاس؟؟؟ اگر ہم نے تبدیلی لے کر آنی ہے تو کل عمران کوئی غلط کام کرتا ہے تو ہمیں تو جواب دے ہوگا سارا میڈیا اس کا دماغ خراب کر دے گا۔ مجھے تو عمران میں قائد اور بھٹو کی جھلک نظر آتی ہے۔ ہم عمران کے ساتھ ہیں کل کو کم از کم انصاف کے نام پر ہمارا نام تو ہوگا۔ لیکن آپ کا کیا ہوگا؟ بس یہی بیٹھ کر کہ دینا کہ بھائی نئی نئ گڈی اڑی ہے؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
|
#15 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے کہا کہ اقتباس:
ویسا تو یہ ہو گا کیوں کہ اس کے پیچھے بھی کوئی اور تھے اور عمران کے پیچھے بھی لیکن آپ کو یہ ابھی نظر آئے گا نہ سمجھ آئے گا بعد میں پتہ چلے گا اور آپ کہیں گے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے کی ہو گیا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, gif, images, sub, فوج, ہے۔, کہا, کیانی, کنٹرول, کرتا, ھونا, ھے۔, پاکستان, منٹ, مارنا, www, ایسا, بیان, بڑھکیں, بندہ, باس, جماعتوں, جرنل, خطرناک |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کہیں ایسا نہ ہو دامن جلا لو | زارا | شعر و شاعری | 1 | 20-02-11 05:30 PM |
| مساجد میں آواز بلند کرنا کیسا ہے؟ | sahj | مطالعہ حدیث | 0 | 29-01-10 10:49 AM |
| کوئٹہ : پروفیسر کیانی کی نماز جنازہ ،قتل کے شبہ میں دودرجن سے زائد مشتبہ ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 02:02 PM |
| حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:49 AM |
| فراغِ وقت میسر ہو خواب سنتے رہیں | محمدعدنان | شعر و شاعری | 1 | 31-03-08 04:52 PM |