|
ایسٹورل اوپن ٹینس: راجر فیڈررکا کامیابی کے ساتھ آغاز

16-04-08, 07:25 AM
ایسٹورل اوپن ٹینس: راجر فیڈررکا کامیابی کے ساتھ آغاز
ایسٹورل … ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر راجر فیڈرر نے ایسٹورلEstoril اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی مہم کا آغاز کامیابی سے کیا ہے ۔ایسٹورل پرتگال میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں راجر فیڈرر کا مقابلہ بیلجیئم کے اولیور روشز سے تھا ،فیڈرر نے یہ میچ پہلا سیٹ ہارنے کے بعد جیتا ، ان کی فتح کا اسکور چار چھ ، چھ تین اور چھ دو رہا ۔روشز کے خلاف یہ فیڈرر کی مسلسل چھٹی کامیابی ہے ، دوسرے راؤنڈ میں راجر فیڈرر کامقابلہ رومانیہ کے وکٹر ہینسکو سے ہوگا ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|