واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایشیائی مارکیٹ: خام تیل کی قیمت125 ڈالر فی بیرل سے اوپر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-08, 03:38 PM   #1
ایشیائی مارکیٹ: خام تیل کی قیمت125 ڈالر فی بیرل سے اوپر
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 29-07-08, 03:38 PM

نائجیریا میں دوتیل پائپ لائنوں پر شدت پسندوں کے حملوں کے باعث آج ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت125 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔رائل ڈچ شیل کے مطابق، حملوں کے بعد، متاثرہ پائپ لائنوں سے سپلائی بند کردی گئی ہے، تاکہ تیل کا ضیاع روکا جاسکے۔سنگاپور میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کے ستمبر کے سودے 33 سینٹ اضافے کے ساتھ125 ڈالر فی بیرل کی سطح سے اوپر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے، لندن برینٹ کے سودے34 سینٹ اضافے کے ساتھ126 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوئے۔مسلسل دس ٹریڈنگ سیشنز میں 15 فی صد کمی کے بعد، پچھلے دو روز سے خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
شکر یہ آر نیوز۔۔۔

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
جواب

Tags
لندن, آج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر انٹرنیٹ کوپرنٹ کیا تو فرحان دانش کمپیوٹر کی باتیں 7 18-10-09 09:12 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
ایشیائی مارکیٹ:خام تیل کی قیمت113ڈالر سے اوپر کی سطح پر برقرار عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:30 AM
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت93 ڈالر فی بیرل سے اوپر عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger