واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایشیائی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-08, 06:33 PM   #1
ایشیائی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 19-06-08, 06:33 PM

ایشیائی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی
سنگاپور. . . . آج ایشیائی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ۔سنگاپور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک لائٹ سویٹ خام تیل کی قیمت 61سینٹس کمی کے بعد136.07 ڈالر فی بیرل ہو گئی جب کہ لندن برینٹ کے اگست کے سودے54سینٹس کمی کے بعد135.90 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔سعودی عرب کی جانب سے جولائی سے خام تیل کی پیداوار دو لاکھ بیرل یومیہ تک بڑھانے کی خبروں کے بعد ، اس ہفتے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 255
Reply With Quote
جواب

Tags
لندن, آج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مصر میں ’تین سو ہلاکتوں کی تصدیق‘ ALI-OAD خبریں 0 08-02-11 07:23 AM
میکسیکو میں بد ترین لینڈ سلائیڈنگ ،سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ، دس لاشیں نکال لی گئیں جاویداسد خبریں 4 29-09-10 08:17 PM
ایشیائی مارکیٹوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی جاویداسد خبریں 2 15-09-10 08:11 PM
::: امریکہ:تیل کی قیمتوں میں کمی ::: ابو کاشان خبریں 0 06-01-08 03:42 AM
تیل کی قیمتوں کااضافہ صارفین پرڈالنے سواکوئی راستہ نہیں ،وزارت خزانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger