|
ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 35 سینٹس کمی

24-04-08, 01:34 PM
ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 35 سینٹس کمی
سنگاپور…ایشیائی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمت میں 35 سینٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔قیمت میں معمولی کمی کے باوجود جون کے لیے خام تیل کے سودے 117 ڈالر 95 سینٹ کی سطح پررہے جبکہ لندن برینٹ 33 سینٹ کمی کے بعد 116 ڈالر 33 سینٹ پر ٹریڈ ہوتے دیکھا گیا۔ پچھلے دن نیو یارک میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمت 118 ڈالر 30 سینٹس پر بند ہوئی تھی۔قیمت میں معمولی کمی تیل کے زخائر کے بارے میں متضاد رپورٹس کے بعد سامنے آئی، تجزیہ کاروں کے مطابق خام تیل کی قیمت مستقبل قریب میں 120 ڈالر فی بیرل کی جانب پیش قدمی کرتی نظر آ رہی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|