|
ایشیائی کھیل :پاکستان نے سکواش میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا

25-11-10, 05:57 PM
25 نومبر 2010
گوانگ ژو(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں جاری ایشیائی کھیلوں کے سکواش ایونٹ میں پاکستان نے ملائشیا کو شکست دے کے گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ پاکستان سکواش کے کھلاڑیوں عامر اطلس اور فرحان محبوب نے فائنل میں اپنے اپنے میچزمیں ملائشین ٹیم کو 2-0سے شکست دی۔فائنل میں پاکستان کے فرحان محبوب نے ملائیشیاءکے اونگ بینگ کو11-4,11-4,11-7سے جبکہ عامر اطلس نے ملائیشیا ہی کے اذلان سکندر کو 14-12,15-13اور 11-7سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے ایشین گیمز میں یہ دوسرا گول میڈل ہے۔
__________________
جاویداسد
|
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|