|
ایشیا میں ڈینگی سے 2ارب افراد متاثر ہو سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

24-09-08, 12:25 AM
ایشیا میں ڈینگی سے 2ارب افراد متاثر ہو سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت
منیلا…عالمی ادارہ برائے صحت نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ایشیا پیسیفک کی حکومتوں نے ضروری اقدامات نہ کئے تو ڈینگی بخار سے 2ارب کے قریب آبادی کو خطرہ لاحق ہے۔ اقوام متحدہ کے تحت کام کرنے والے اس ادارے کے مطابق ایشیا پیسیفک کی37کے قریب حکومتوں سے مطالبہ کیا جائیگا کہ وہ اس خطرناک بیماری سے بچنے کیلئے ایک علاقائی حکمت عملی کی توثیق کریں۔سال 2001سے2004تک ڈینگی بخار کے98فیصد کیس ویتنام، ملائشیا، فلپائن، کمبوڈیا، لاوٴس، سنگاپور، فجی، چین اور نیو کیلی ڈونیا میں سامنے آئے ہیں۔
|
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|