واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایشیا کپ کرکٹ :کراچی میں 10میچز کھیلے جائیں گے کراچی ( جنگ نیوز) پاکستان م

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 08:47 PM   #1
ایشیا کپ کرکٹ :کراچی میں 10میچز کھیلے جائیں گے کراچی ( جنگ نیوز) پاکستان م
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 22-06-08, 08:47 PM

ایشیا کپ کرکٹ :کراچی میں 10میچز کھیلے جائیں گے
کراچی ( جنگ نیوز) پاکستان میں کرکٹ جس موسم میں بھی ہو لوگ اسے دیکھنے اسٹیڈیم ضرور جاتے ہیں جون کے اس تپتے موسم میں ایشیا کپ پاکستان میں منعقد کیا جارہا ہے جس کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، منگل 24جون کو اس کپ کا افتتاحی میچ میزبان پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جارہا ہے، قذافی اسٹیڈیم میں ڈے اینڈ نائٹ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیکورٹی کے خصوصی اقدامات کئے ہیں ، ایشیا کپ میں کل13میچز کھیلے جانے ہیں جن میں سے فائنل سمیت 10 میچ کراچی میں ہونگے اور اس کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کا انتخاب کیا گیا ہے، پاکستان کا مقبول چینل جیو سوپر ان تمام میچوں کو براہ راست دکھا رہا ہے، کھیل کوئی بھی ہو اور کہیں بھی کھیلا جارہا ہے وہ جیو سوپر کی آنکھ سے دور نہیں، جیو سوپر کھیلوں میں پاکستان کی شرکت کو یادگار بنانے کیلئے ا ن تمام میچوں کو براہ راست دکھانے کیلئے خصوصی انتظامات کرتا ہے۔کرکٹ کیلئے ایشیاکی سرزمین کافی زرخیز رہی ہے ،دنیا کے سب سے بڑے براعظم سے کرکٹ کے کئی اسٹارز نے جنم لیاہے ، 24 جون سے ہونیوالے ایشیاکپ میں عصرحاضر کے ایشیائی اسٹارز ایک بار پھر جلوہ گرہوں گے۔کرکٹ کاکھیل جس خطے میں پہنچ جائے دیکھنے والوں کو گرویدہ بنالیتاہے،ایشین سرزمین پرتوکرکٹ کاجادوایساچلا کہ ہرکوئی اس کھیل کادیوانہ ہوگیا۔دنیاکے سب سے بڑے براعظم میں کرکٹ کی بڑھتی مقبولیت کودیکھ کر1984میں پہلے ایشیاکپ کاانعقادکیاگیا تھا ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 279
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, لوگ, نیوز, چینل, خصوصی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیلری کلنٹن پاکستان پہنچ گئیں جاویداسد خبریں 5 18-07-10 09:45 PM
میکسیکو میں سترھویں عالمی ایڈز کانفرنس راجہ صاحب شعبہ طب 1 05-08-08 04:11 PM
چیف الیکشن کمشنر نے شریف برادران کی نظر ثانی اپیلیں بھی مسترد کردیں عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:25 AM
ملتان میں پاکستان نے چار ون ڈے کھیلے، دو میں کامیابی حاصل کی، دو ہارے خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 10:15 AM
پیمرا کی نیوز چینلوں کو تنبیہہ چاچا کمال خبریں 0 27-09-07 12:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger