واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایف پی سی سی آئی نے کولکتہ انٹرنیشنل میگا ٹریڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب کرلیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:46 AM   #1
ایف پی سی سی آئی نے کولکتہ انٹرنیشنل میگا ٹریڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب کرلیں
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:46 AM

ایف پی سی سی آئی نے کولکتہ انٹرنیشنل میگا ٹریڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب کرلیں



کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف پی سی سی آئی کے صدر تنویر احمد شیخ کی ہدایت پر فیڈریشن کو فیئرز اینڈ ایگزی بیشن کمیٹی کے چیئرمین شیخ فاروق نے پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لئے کولکتہ میں ہونے والی انٹرنیشنل میگا ٹریڈ میں شرکت کرنے کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ یہ بین الاقوامی ایگزی بیشن 31 جنوری سے 10 فروری تک منعقد ہوگی۔ اپنے جاری کردہ بیان میں شیخ فاروق نے کہا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں مقابلے کے بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھتے ہوئے ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان اپنی مخصوص صلاحیتوں اور ہنرکو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی پہچان کرائے اور منظرعام پر لائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ملک میں وسیع ہنر موجود ہے اور ہماری مصنوعات بھی عالمی تجارتی برادری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں مگر مناسب تشہیر نہ ہونے کی وجہ سے مصنوعات مقام حاصل نہ کرسسکیں۔اس لئے اس طرح کی نمائش سے ملکی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈی میں شناخت کرائی جاسکتی ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 405
Reply With Quote
جواب

Tags
پہچان, پاکستانی, شناخت, صلاحیتوں, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کی بورڈ میں سی پی یو!!! شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 12 26-04-10 06:06 AM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 09:16 PM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM
ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:01 AM
بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger