واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایمر جنسی کا خاتمہ اور 73ء کے آئین کی بحالی تاریخی اقدام ہے،صالح بھوتانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-07, 02:48 PM   #1
ایمر جنسی کا خاتمہ اور 73ء کے آئین کی بحالی تاریخی اقدام ہے،صالح بھوتانی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 17-12-07, 02:48 PM

کوئٹہ(جنگ نیوز)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ ملک سے ایمرجنسی کا خاتمہ اور 1973ء کے آئین کی مکمل بحالی ایک تاریخی اقدام ہے۔ صدر پرویز مشرف نے قوم سے کئے گئے ایک اور وعدے کو پورا کر دکھایا ہے، سیاسی جماعتیں ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے انتخابات میں بھر پور حصہ لیں اور عوام کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کا موقع دیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملک میں ایمرجنسی کے خاتمہ اور آئین کی بحالی کے سلسلے میں اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں ۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سے معمول کے حالات پر کوئی اثر نہیں پڑا، ترقی کا تسلسل جاری رہا اور لوگوں کے مسائل بھی حل ہوتے رہے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 370
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, نیوز, مکمل, موقع, مسائل, حل, سردار, صالح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابات 2008 حکومتی مشینری کسی جماعت کیلئے استعمال نہ کی جائے،صدر پر ویز کی گور نر وں اور وزرائے اعلیٰ کو ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:45 AM
ایمر جنسی کا خاتمہ اور 73ء کے آئین کی بحالی تاریخی اقدام ہے،صالح بھوتانی خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:33 AM
ایمر جینسی لگا کر قومی مقاصد حاصل کئے،احتجاجی سیاست بالکل نہیں کر نے دینگے،صدر پر ویز عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:45 AM
ایمر جنسی کے بعد تمام احکام کو تحفظ دیدیا گیا،صدر نے آئین میں تر میم کا حکم جار ی کر دیا عبدالقدوس خبریں 1 22-11-07 12:01 PM
بائیکاٹ کی باتیں کرنے والے انتخابات سے فرار چاہتے ہیں،ایمرجنسی صدارت بچانے کیلئے نہیں لگائی،آئین سے زیادہ ملک بچانا اہم ہے،صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger