| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 527
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہونا تو ایسا ہی چاہیے۔ لیکن ہمارے سیاستدانوں کی چلاکی یہ ہوتی ہے کہ چند سو کو لاکھوں میں بدلنے کے لیے مصروف ترین شاہراہ پر جلوس کا راستہ منتخب کریں گے جہاں پر پہلے سے ہی رش کی بناء پر ہجوم سا دیکھائی دیتا ہے اس انوکھی ترکیب کو جماعت اسلامی نے پیدا کیا تھا اور بام عروج تک پہنچایا تھا۔ آج کل عمران خان اس سے مستفید ہو رہے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایسا ہو تو سکتا ہے، لیکن سیاسی جماعتوں نے ایسا ہونے کوئی نئیں دینا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہونا تو ایسا ہی چاہیے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن ہونے نہیں دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بغیر سیاست کیسے چلے گی
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ہماری حکومت کو چاھئے ھے کہ تمام اجتماعات اور جلوسوں کے لئے شہر سے باھر کوئی جگہ مخصوص کر دے جہاں ہر کوئی اپنے عقیدے کے لہٰذ سے اپنے معاملات پورے کرتا رہے،
شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-01-10), فرحان دانش (01-01-10), منتظمین (01-01-10), بزم خیال (01-01-10), حیدر (01-01-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,863
شکریہ: 52,518
11,175 مراسلہ میں 35,244 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں شیر میں جلسے جلوسوں کا کیا کام اور خاص کر ان کشیدہ حالات میں۔لیکن کوئی اسکو سیاسی نہج پر لے گا اور کوئی مذہبی آزادی پر حملہ تصور کرے گا۔ ہمارے ملک کا آوے کا آوا ہی بگڑاہوا ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-01-10), فیصل ناصر (01-01-10), فرحان دانش (01-01-10), منتظمین (01-01-10), بزم خیال (01-01-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیاسی جماعتوں کا ہمیشہ یہی وطیرہ رہا شہروں میں رش والی تنگ جگہوں کو جلسہ و جلوس کے لئے منتخب کرتے ہیں پانچ سو ساتھ چلیں تو پانچ ہزار کا مجمع نظر آتا ہے جیسے لاہور میں موچی دروازہ ایک تاریخ رکھتا ہے (مینار پاکستان کی حرمت کی وجہ سے شائد وہاں جلسہ نہیں کرتے)
|
|
|
|
| بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-01-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن اس سے جہاں فوائد ہوں گے وہیں نقصان بھی ہوگا۔
جلسے جلوسوں کی نوعیت میں فرق ہے۔ 1۔۔جو خالص مذہبی جلوس ہیں ان کا باہر منتقل کرنا کسی حد تک ممکن ہے لیکن اس کے لئے شہر سے باہر ہر مسلک کی علیحدہ سے بڑی مساجد اور امام بارگاہیں بنانی پڑیں گی جہاں جلوس ختم ہو، طے شدہ پروگرام ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ورنہ یہ ممکن نہیں 2۔۔جو جلوس سیاسی نوعیت کے ہیں ان میں کثرت کا اظہار ضروری ہے، صرف احتجاج کافی نہیں ہوتا اور نہ اس سے تبدیلی آتی ہے۔ اور شہر سے باہر نہ تو ہر شہری جا سکتا ہے اگرچہ جانا بھی چاہتا ہو، اور نہ ہر پارٹی اتنی کثرت جمع کر سکتی ہے۔ 3۔۔جو جلوس احتجاجا ہوتے ہیں، جن کا مقصد فوری مطالبات کی منظوری ہوتی ہے ان میں شہر کے اندار موجود ہونا، کاروبار بند کروانا، روڈ بلاک کرنا، کاروبار زندگی کو معطل کرنا ضروری ہوتا ہے ۔ ورنہ اگر باہر گراؤنڈ میں آپ ایک سال بھی بیٹھے رہیں تو کوئی فائدہ نہیں۔ چیف جسٹس کی بحالی کا ہی مسئلہ دیکھ لیں، اگر اسلام آباد شہر میں دھرنا دینے کا پروگرام نہ بناتے بلکہ شہر کے باہر پروگرام ہوتا تو کبھی بھی پی پی پی بحالی کا اعلان نہ کرتی۔ اس لئے صرف جذباتی ہو کر بات کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا، اس کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے۔ یہ میری رائے ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم بھائی راجہ
مذہبی اجتماعات شہر سے باہر منعقد کئے جا سکتے ہیں ، مثال کے طور پر تبلیغی جماعت کے تمام بڑے اجتماعات شہروں سے باھر ہی منعقد ھوتے ہیں، رہی بات جلوس کی تو جناب مزہبی جلوس بھی شہر سے باھر منتقل ھو سکتے ہیں اگر ان کو منعقد کرنے والے احساس کرلیں تو، سیاسی لوگ تو بڑے بدمعاش ھوتے ہیں وہ کبھی بھی شہر سے باھر نہیں جائیں گے، شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,863
شکریہ: 52,518
11,175 مراسلہ میں 35,244 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہان راجہ بھائی کی بات درست ہے۔ جس ملک کام نکلتا ہی دھونس اور بد معاشی سے ہو ،وہاں یہ حربے اختیار کرنا مجبوری بھی ہوتی ہے۔ ہم شاید امریکہ کو زہن میں رکھ کر باتیں کر رہے تھے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-01-10), راجہ اکرام (02-01-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی
اصل میں ہم مزاج اور رویے بدلنے کے بجائے صرف ایسے اقدامات کی بات کرتے ہیں جن سے ایک فائدے کے ساتھ بے شمار نقصانات بھی ہوتے ہیں۔ اگرچہ شہر سے باہر جلسے جلوس اور ریلیاں نکالنے سے کچھ فائدہ ہوگا کہ اگر دھماکہ ہو گیا تو لوگ ہی مریں گے، کسی دکان یا گاڑی کو نقصان نہیں پہنچے گا۔ اور لوگوں کا کیا ہے، سترہ کروڑ ہیں، کچھ مر گئے تو خاندانی منصوبہ بندی والوں کو فائدہ پہنچے گا۔ اور سب سے بڑا نقصان یہ ہو گا پھر حکومت پر کسی قسم کا دباؤ نہیں رہے گا، عوامی آواز کی اہمیت کم ہو جائے گی، کوئی مطالبہ منظور نہیں ہوگا۔ علی ہذا القیاس یہ میری رائے ہے۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-01-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() آجکل نظر نہیں آرہے شاید مصروف ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,129
کمائي: 193,019
شکریہ: 9,961
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں کچھ بدل نہیں سکتا
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید ہم ( میں ) خود بلنا نہیں چاہتے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, وہاں, لوگوںکا, میںنے, مطالبہ, مطابق, آویزاں, آئندہ, آج, اجازت, اسلامی, بینر, تاجروں, جلوس, جناح, جائے, خیال, خود, خبر, دی, دیکھا, دوستوں, راستہ, شاہراہ, عمران خان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مورخۃ 25 -08- 09 کا کپیٹیل ٹاک کوئی اپلوڈکر سکتا ہے؟ | منتظمین | سیاست | 15 | 27-08-09 06:04 PM |
| سرچ اینڈ ڈانلوڈ ڈرائیور | wajee | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 6 | 13-07-09 03:23 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |