واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایم بی اے بینکنگ میں داخلہ ٹیسٹ کی میرٹ فہرست جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:23 AM   #1
ایم بی اے بینکنگ میں داخلہ ٹیسٹ کی میرٹ فہرست جاری
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:23 AM

ایم بی اے بینکنگ میں داخلہ ٹیسٹ کی میرٹ فہرست جاری



کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کے چیئرمین پروفیسر عبدالرحمن ذکی نے انسٹی ٹیوٹ آف بینکرز پاکستان کے اشتراک سے شروع ہونے والے ایم بی اے بنکنگ اینڈ فنانس میں داخلہ ٹیسٹ کی میرٹ لسٹ جاری کردی جو کہ کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول اور انسٹی ٹیوٹ آف بینکرز پاکستان کے نوٹس بورڈ پر دیکھی جاسکتی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق بی بی اے کے امتحانات 07 جنوری سے جبکہ ایم بی اے کے امتحانات کا آغاز 14 جنوری سے ہوگا۔ تفصیلی امتحانی پروگرام کیلئے طلباء اپنے ملحقہ کالجز یا بزنس اسکول سے رجوع کرسکتے ہیں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 360
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, ایم بی اے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لارڈز ٹیسٹ :پاکستان کو تاریخی شکست ، میچ فکسنگ کی تفتیش جاری، ٹیم تقریب انعامات سے باہر جاویداسد خبریں 1 29-08-10 06:22 PM
اپنی آنکھیں‌ ٹیسٹ کریں ابو عمار قہقہے ہی قہقے 5 11-04-08 02:57 PM
::: سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو شکست ::: ابو کاشان کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 12:25 AM
بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیزیز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا champion_pakistani کرکٹ 4 17-11-07 02:06 PM
انضمام کا کراچی ٹیسٹ کھیلنے سے انکار، مصباح اسکواڈ میں شامل محمدعدنان کرکٹ 0 29-09-07 11:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger