واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایم پی اے کے رشتہ داروں کی خاتون سے اجتما عی بد اخلا قی ،پولیس مددگاربن گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-10, 03:06 PM   #1
ایم پی اے کے رشتہ داروں کی خاتون سے اجتما عی بد اخلا قی ،پولیس مددگاربن گی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-10-10, 03:06 PM

2010 : اکتوبر-14
دیپالپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم پی اے علی رضا کھوکھر کے رشتہ دار نے دیپالپور میں شادی شدہ خاتون کو اغوا کر کے بیس روزتک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ دنیا نیوزکے مطابق گاﺅں 58ڈب کے محنت کش کی بیٹی شمیم اختر دوائی لینے کے لئے جا رہی تھی کہ سارنگ علی کھوکھر ، برکت علی اور تین نامعلوم افراد اسے اسلحے کے روز پر گاڑی میں ڈال کر لے گئے اور اپنی ہوس کا نشانہ بناتے رہے ۔ بیس روز بعد لڑکی بھاگ کر والدین کے گھر پہنچ گئی تو تھانہ صدر میں اغوا اور زیادتی کا پرچہ درج کرایا گیا لیکن پولیس نے ملزمان کو پکڑنے کی زحمت نہ کی ۔ مدعیوں نے خود ملزم پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیئے ۔ ملزم سارنگ علی کھوکھر ایم پی اے علی رضا کھوکھر کا قریبی رشتہ دار ہے پولیس نے اسے بے گناہ قرار دے کر گھر بھیج دیا ۔ مدعی پارٹی ڈی پی او اوکاڑا کے پاس پہنچی تو وہ بھی ایم پی اے کے دباﺅ میں آ گئے آخر پولیس نے ایک ملزم برکت علی کو گرفتاری ظاہر کر کے اسے حوالات میں بند کر دیا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 167
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (15-10-10), مرزا عامر (14-10-10), حیدر (15-10-10), غلام خان (18-10-10)
پرانا 14-10-10, 07:03 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی بات ہے برکت علی کو تو گرفتار کر لیا پولیس نے
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (15-10-10), جاویداسد (15-10-10), حیدر (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 02:17 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پکڑ تولیا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستان دوست مراسلہ دیکھیں
بڑی بات ہے برکت علی کو تو گرفتار کر لیا پولیس نے

برکت غلی تو ہو سکتاہے ان کا ڈرائیور یا گھر کا نوگر کوئی غریب ہوگا نا اس لیے پکرا ہے
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
پاکستان دوست (22-10-10), مرزا عامر (15-10-10), حیدر (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 04:18 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,868
شکریہ: 52,518
11,175 مراسلہ میں 35,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی بات نہیں۔۔۔غریب بھی ڈشکروں کی سرپرستی میں سانڈوں جیسی حرکات کر رہا تھا۔ وہ کونسا پاک پوتر تھا۔

ویسے آپس کی بات ہے پنجاب میں اس قسم کے مسائل کُچھ زیادہ بڑھ نہیں گئے ۔۔۔۔یا محض میڈیا کوریج زیادہ ہے اس لیے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستان دوست (22-10-10), مرزا عامر (15-10-10)
جواب

Tags
گھر, گی, گئی, گاڑی, پولیس, ڈیسک, لڑکی, لے, مطابق, افراد, اپنی, اسے, اغوا, بھاگ, بیٹی, بے, تین, حوالے, خود, دے, دنیا, رضا, شادی, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا توہینِ مذہب کا قانونی مسودہ واقعی الہامی حیثیت رکھتا ہے؟ ناصحی عمومی بحث 12 13-01-11 05:36 AM
اسلام پھیلنے کیخلاف برطانیہ میں پرتشدد مظاہرے ،پولیس افسر سمیت متعدد زخمی ، چار افراد گرفتار جاویداسد خبریں 5 10-10-10 12:59 AM
شہریوں نے مار مار کر ڈاکو بے ہوش کردیے ،پولیس نے مذ اکرات سے" حاصل "کرلیے جاویداسد خبریں 13 28-08-10 04:36 AM
بولٹن مارکیٹ میں جلاؤ گھیراؤ،پولیس و رینجرز کہاں تھی، الطاف حسین محمدعمر خبریں 9 07-01-10 10:29 AM
پاکستان میں ،پولیس ،فوج ، عدلیہ ،سیاسی جماعتیں ،میڈیا اور پارلیمنٹ سب کر پٹ ہیں،ٹرانسپرنسی انڑنیشنل عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger