واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایم کیوایم کی واپسی کاخیرمقدم کرینگے،زرداری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-11, 11:20 AM   #1
ایم کیوایم کی واپسی کاخیرمقدم کرینگے،زرداری
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 26-08-11, 11:20 AM

اسلام آباد : گورنر سندھ عشرت العباد نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں کراچی کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، صدر کا کہنا تھا کہ حکومت میں ایم کیو ایم کی واپسی کا خیرمقدم کیا جائے گا۔
ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال اور شہر کے حالات معمول پر لانے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر سندھ نے صدر کو کراچی کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا اور شہر میں بدامنی کی روک تحام کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔
گورنر سندھ نے اس موقع پر صدر کو ایم کیو ایم کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام بھی پہنچایا اور کہا کہ کراچی میں امن و امان کے قیام میں ایم کیو ایم مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔
صدر مملکت نے کراچی میں امن و امان کی بحالی میں سندھ حکومت کو وفاقی حکومت کے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
انہوں نے کراچی میں جرائم پیشہ اور شرپسند عناصر کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
صدر زرداری نے واضح کیا کہ ایم کیو ایم کی حکومت میں واپسی کا خیرمقدم کیا جائے گا
The News Tribe
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 185
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 01:08 PM   #2
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,116
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

متحدہ قلاباز مومنٹ کی واپسی کاخیرمقدم کرینگے،زرداری:
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-08-11), پاکستانی (27-08-11), ھارون اعظم (26-08-11), منتظمین (26-08-11), احمد نذیر (26-08-11), حیدر (26-08-11), راجہ اکرام (27-08-11)
پرانا 26-08-11, 02:07 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,473
شکریہ: 15,094
4,234 مراسلہ میں 12,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آنا جانا لگا رہے گا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-08-11), حیدر (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 10:31 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھت تیری کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 10:50 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

متحدہ قلاباز مومنٹ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 11:10 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبوب اپنے ایسے ہیں پہچانتے نہیں

گر روٹھ جائیں بارِ دگر مانتے نہیں

سیکھیں وہ ایم کیو ایم سے یہ آنی جانیاں

اس میں ہیں کتنے فائدے کیا جانتے نہیں؟
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-08-11, 12:05 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کتنویں مرتبہ کی واپسی ہے؟
طلاقیں بھی تین ہوتی ہیں یہ تو شاید تین بار یہ تعداد پوری کر چکے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 01:21 AM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کے ہاں طلاق ہوتی نہیں ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 04:58 AM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ تین بار اکٹھی طلاق نہیں‌ دیتے بلکہ رجوع کی گنجائش چھوڑ دیتے ہیں‌
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 05:15 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں تو رحمن ملک "حلالے" کا کام کرتا ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 05:30 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھی ہو سکتا ہے لیکن یہ رجوع اور حلالہ کتنی بار تک جائز ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 10:10 AM   #12
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,116
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طوائف کی لوٹی عزت بچانا
اور ایم۔کیو ۔ایم کا اقتدار سے الگ ہونا
دونوں نا ممکن ہیں
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-08-11, 10:55 AM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سچی گل کیتی جئے زی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, کیوایم, کراچی, کردار, گا۔, یقین, والی, مکمل, موقع, ایم کیو ایم, ادا, اسلام, جانے, جائے, حکومت, خلاف, زرداری, شہر, ضرورت, علی, عناصر, عشرت, صوبائی, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کوئی لمیٹڈ کمپنی نہیں جو دیوالیہ ہو جائے،زرداری زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:32 PM
ڈکٹیٹر شپ کی باقیات نہیں چاہتیں کہ اسمبلی مدت پوری کرے،زرداری نوابشاہ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:30 PM
ایوانِ صدر کیلئے جلد پیپلز پارٹی کا کارکن نامزد کیا جائے گا،زرداری مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 06:52 AM
70 لاکھ غریبوں کی خریداری کیلئے بینظیر کارڈز دیں گے،زرداری عبدالقدوس خبریں 3 03-06-08 08:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger